
15/06/2025
📢 🚫 ون ویلنگ — شوق نہیں، خودکشی ہے! 🚑
🏍️ صرف چند لمحوں کی "دل لگی" زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے!
ہر سال سینکڑوں نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا اپاہج ہو جاتے ہیں۔
👩👦 والدین ہوشیار رہیں!
📚 اساتذہ سمجھائیں!
🚓 پولیس سختی کرے!
اور نوجوانو —
سوشل میڈیا کی ویڈیوز تمہیں چند لائکس دیتی ہیں، مگر تمہاری ماں کو عمر بھر کا دکھ دے جاتی ہیں!
💔
زندگی کو رسک پر مت لگاؤ — ہیلمٹ پہنو، ون ویلنگ سے بچو!
📛