Apna Pakistan

Apna Pakistan Social Media Network 📊

20/07/2026

حکومت کی ناقص پالیسی
پیٹرول کی قلت برقرار

18/07/2026

اگر آج رات ایران کے کسی بھی انفراسٹرکچر پر دوبارہ حملہ ہوا، تو ایران اب کوئی نرمی نہیں دکھائے گا، ایران کا امریکہ اور خلیجی ممالک (متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر وغیرہ) کو انتہائی سخت اور واضح پیغام جاری

17/07/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ

17/07/2026

پیٹرول نایاب

16/07/2026

ڈی جی خان پیٹرول پمپ بند
انتظامیہ غائب

16/07/2026

ڈیرہ غازی خان
بارڈر ملٹری پولیس ایس ایچ او بواٹہ کی بڑی کارروائی 10 کلو چرس برآمد ملزم گرفتار

14/07/2026

ایران کے جزیرے کیش میں دھماکا،ایرانی میڈیا


14/07/2026

سید موسیٰ رضا کو ڈائریکٹر جنرل انوارئرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

منصور احمد کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

عمر جاوید کو ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

عمر عباس میلا کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

14/07/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی نار نیٹ ورک کی یوفون نیٹ ورک میں انضمام کی منظوری دے دی

13/07/2026

ڈی جی خان کوہ سلیمان سخی سرور راکھی گاج سمیت دیگر علاقوں میں طوفانی بارشیں ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد فلیڈ میں متحرک

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کوہ سلیمان سخی سرور راکھی گاج میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈی سی محمد عثمان خالد حفاظتی اقدامات پانی کی نکاسی سمیت دیگر انتظامات کے لیے خود بارش میں مصروف عمل ہیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں کے آنے کے پیش نظر لوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بارڈر ملٹری پولیس بلوچ لیوی فورس سمیت دیگر اداروں کو روٹس پر تعینات کردیا ہے

Address

Dera Ghazi Khan
32380

Telephone

+923338560742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pakistan:

Shortcuts

Share