AN tv ہم غیر جانبدار صحافت پر یقین رکھتے ہیں اور وسیب کے عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔انور احمد بلوچ ڈیرہ غازی خان

Permanently closed.
18/09/2026

ڈیرہ غازی خان: ستھرا پنجاب کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین، شاندار کارکردگی پر ورکرز میں 10 ہزار روپے کے انعامی چیکس کی تقسیم کا آغاز

18/09/2026

DERA GAZI KHAN

17/09/2026

ہرطرف انٹی کرپشن شور ھے ڈیرہ غازی خان کوٹ ہیبت یونین کونسل کے سیکرٹری کی طرف نظر دوڑائیں

14/09/2026

ڈیرہ غازی خان: سموگ کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم کا آغاز، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات #

الحمدللہ! حکومتِ پنجاب نے چھابری بالا کے عوام کو ایک مکمل سرکاری ہسپتال کا تحفہ دے دیا ہے، جو علاقے میں صحت کی سہولیات ک...
07/09/2026

الحمدللہ! حکومتِ پنجاب نے چھابری بالا کے عوام کو ایک مکمل سرکاری ہسپتال کا تحفہ دے دیا ہے، جو علاقے میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت ہے۔
اس سرکاری ہسپتال کے قیام سے ان شاءاللہ مقامی لوگوں کو ڈاکٹر، ادویات، زچگی کی سہولت، مختلف طبی ٹیسٹ اور چھوٹے آپریشنز جیسی بنیادی طبی سہولیات اپنے ہی علاقے میں میسر ہوں گی۔
یہ نوٹیفکیشن اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومتِ پنجاب نے چھابری بالا کے عوام کو صحت کے شعبے میں اہمیت دیتے ہوئے ان کی بنیادی ضرورت کو پورا کرنے کی جانب عملی قدم اٹھایا ہے۔

07/09/2026

゚viralシ

07/09/2026

*DERA GHAZI KHAN*

05/09/2026

ڈیرہ غازی خان گورنمنٹ ہائی سکول چھابری والا کی نویں جماعت 18 طلبہ نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں سے صرف 4 طلبہ کامیاب جبکہ 14 طلبہ ناکام رہے۔ اس طرح سکول کا مجموعی کامیابی کا تناسب 22.22 فیصد رہا۔

05/09/2026

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول گجر والا ڈیرہ غازی خان کی نہم جماعت کے کل 13 طلبہ نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں سے صرف 4 طلبہ پاس جبکہ 9 طلبہ فیل ہوئے۔
اس طرح سکول کی کامیابی کی شرح صرف 30.77 فیصد رہی، جبکہ 69.23 فیصد طلبہ ناکام ہوئے۔
یہ نتیجہ سکول انتظامیہ اور اساتذہ کے لیے سنجیدہ غور و فکر کا تقاضا کرتا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں طلبہ کا فیل ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ تعلیمی معیار، طلبہ کی تیاری، کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ اور امتحانی نظام کا ازسرِنو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AN tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category