All Pakistan job updates

All Pakistan job updates This page is for daily new job updates in all over the Pakistan. You'll be notified when a new job arrives.So,stay connected with us. like our page for more.

Need yours support and don't forget to press the like icon

22/11/2025

ڈاکٹر کی فیس 2000 روپے جبکہ ملازمین کو میڈیکل الاؤنس 1500 روپے ملتا ہے، قائدین کو کوئی پرواہ نہیں !
سرکاری ملازمین

ملازمین کی معاشی بدحالی کی بڑی وجہ دہائیوں سے منجمند الاونسز ہیں۔
17/11/2025

ملازمین کی معاشی بدحالی کی بڑی وجہ دہائیوں سے منجمند الاونسز ہیں۔

13/11/2025

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے الاؤنسز میں شدید ناانصافی — پنجاب میں سخت ڈیوٹی مگر مراعات برائے نام

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے الاؤنسز میں پائی جانے والی شدید ناانصافی اور بے حسی نے پنجاب پولیس کے جوانوں کو مایوسی اور بددلی کا شکار کر دیا ہے۔ دن رات ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو معمولی الاؤنسز پر گزارا کرنا پڑ رہا ہے، جب کہ دیگر فورسز کو اسی شہر میں کئی گنا زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اہلکاروں کو درج ذیل معمولی الاؤنسز دیے جاتے ہیں:
ہاؤس رینٹ:2384 ماہانہ

راشن الاؤنس: 1038 روپے ماہانہ

واشنگ الاؤنس: 150 روپے

میڈیکل الاؤنس: 1500 روپے
یوٹیلیٹی الاؤنس : 0
کنونس الاؤنس (2005 کے ریٹ کے مطابق): 1932 روپے

ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس اہلکاروں نے شکوہ کیا ہے کہ پنجاب میں روزانہ کی بنیاد پر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال، احتجاج، وی وی آئی پی ڈیوٹیز، سپیشل سیکیورٹی آپریشنز اور دہشت گردی کے خدشات کے باوجود انہیں نہ صرف مناسب سپیشل ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جاتا بلکہ ان کی سہولیات دیگر فورسز کے مقابلے میں انتہائی کم ہیں۔

اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں مستقل بنیادوں پر خطرناک ڈیوٹیز، طویل اوقاتِ کار، اور عوامی نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ذمہ داریوں کا سامنا رہتا ہے، مگر ان کے مالی مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

📢 اہلکاروں کے مطالبات:

1. پنجاب پولیس کے الاؤنسز میں دیگر فورسز کے مساوی اضافہ کیا جائے۔

2. سپیشل ڈیوٹی، لاء اینڈ آرڈر اور وی وی آئی پی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے لیے علیحدہ خصوصی پیکیج دیا جائے۔

3. ہاؤس رینٹ ،راشن، میڈیکل اور کنونس الاؤنس موجودہ مہنگائی کے مطابق ریویائز کیے جائیں۔

4. یوٹیلیٹی الاؤنس کی طرز پر پنجاب پولیس کے لیے بھی ماہانہ اضافی الاؤنس متعارف کرایا جائے۔

پولیس اہلکاروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پنجاب پولیس کے مسائل کو سنجیدگی سے لے اور ان کے الاؤنسز میں خاطر خواہ اضافہ کرے تاکہ اہلکار دلجمعی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں۔

Shere plz.
05/11/2025

Shere plz.

27/09/2025
*پنجاب پولیس میں 11 ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی کرنے جا رہے ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور.......*🛑 اگر بھرتیاں تین سے چا...
23/07/2025

*پنجاب پولیس میں 11 ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی کرنے جا رہے ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور.......*

🛑 اگر بھرتیاں تین سے چار ماہ میں ا جاتی ہیں تو پنجاب پولیس کا 2025 کا بیج چھ ماہ کی ٹریننگ کے بعد پاس اؤٹ کر دیا جائے گا

Address

Dera Ghazi Khan
KALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan job updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan job updates:

Share