ؤشیں رونگھن

ؤشیں رونگھن ♥️wellcome my profile,♥️
♥️ please Fallowe Me ♥️

کوشش کریں ❗️جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں .. ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو ...
16/07/2025

کوشش کریں ❗️
جس سے جتنا بھی
جس حد تک بھی تعلق ہو
اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں
منافقت نہ کریں ..
ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو
شدید تکلیف پہنچے،
مگر آپکا اپنا ضمیر مطمئن ہوگا
کہ آپ مخلص رھے
Follow me

❤️❤️❤️
06/04/2025

❤️❤️❤️

🚫آگاہی میسج 🚫📵📵ہوشیار ہوشیار 📵📵   ⚔️☠️کوہ سلیمان کے لوگوں سے گزارش ہے🙏❌ فراڈ سے بچیں کچھ لوگ راشن پروگرام کے نام سے آپکے...
06/04/2025

🚫آگاہی میسج 🚫
📵📵ہوشیار ہوشیار 📵📵
⚔️☠️کوہ سلیمان کے لوگوں سے گزارش ہے🙏❌ فراڈ سے بچیں کچھ لوگ راشن پروگرام کے نام سے آپکے نام پر اکاؤنٹ بنا رہے☠️☠️ ان سے بچیں❌📵📵🏦🏦📵📵📵

❤️ ⚔️پیغام امن⚔️❤️👬ہمارے کوہ سلیمان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑوں اور دشمنی نے کئی نوجوان گنوا دیے ہیں 😭😭،، سرداروں او...
05/04/2025

❤️ ⚔️پیغام امن⚔️❤️

👬ہمارے کوہ سلیمان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑوں اور دشمنی نے کئی نوجوان گنوا دیے ہیں 😭😭،، سرداروں اور کوہ سلیمان کے معززین کو چاہیے صلح اور فیصلے کروائیں🫂 اور لوگوں کو امن کی طرف لے آئیں کو مزید نقصان سے بچائیں👊🫸 ...🫸 چھوٹی چھوٹی ناراضگیاں جلد ختم کرنے کی کوشش کرو 🙏 اسپشل نوجوان نسل اپنے بڑوں کی بات مانیں اس پر عمل کریں'۔ ،،🌷🌷 قومیت کو ہوا دینا اچھی بات نہیں❌💯
🌷❌❌🗡️❌❌🙏🙏❤️❤️❤️🖋️✒️🖋️✒️❤️❤️🙏 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

🚑💉🩸زینب ہسپتال ملتان: ٹیٹنس میں مبتلا (رونگھن تمن لغاری کوہ سلیمان) سے تعلق رکھنےوالی معصوم بچی M تاحال زیرِعلاج:⭐ انجیک...
04/04/2025

🚑💉🩸زینب ہسپتال ملتان: ٹیٹنس میں مبتلا (رونگھن تمن لغاری کوہ سلیمان) سے تعلق رکھنےوالی معصوم بچی M تاحال زیرِعلاج:
⭐ انجیکشن/ویکسین تاحال دستیاب نہ ہوسکا تاہم کل صبح تک انشاء اللہ پہنچ جائےگا: کراچی سےمبلغ 39 ہزار روپےمیں6 انجکشن مل رہےہیں جن کی پےمنٹ ورثاء نےخود کی ہے
✅صحتیابی کیلئےخصوصی دعاؤں🤲کی اپیل:
✅اس سلسلے میں مسلسل رابطوں، ویکسین کی تلاش، رہنمائ اور تعاون کی یقین دھانی پر آپ سب قابل تعریف ہیں، `خراج تحسین`:
💉🩺⭐اویس بزدار ملتان
🩺ڈاکٹر سلیم رستم کالیماڑ
🩺ڈاکٹر ناصر بزدارDGK
💊🩺ساجدکھیانی بزدار ملتان
🍃سلیم بالیانی تونسہ
🩺ڈاکٹر سراج محمد بزدارکوئٹہ
🍁یعقوب نندوانی بزدارملتان
🌿حفیظ جعفرملتان
✈️🌎 ڈاکٹر عبدالصمد بہادرانی کوریا
⭐سخی بخش محمدانی رونگھن
ؤشیں رونگھن ゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/04/2025

تمن لغاری رونگھن
افسوس ناک خبر 😭😭😭اسحاق والد دوران شکارخانی باارضائی الہی وفات پاگئۓ ہیں نماز جنازہ آج دن 2بجے وشافی قبرستان میں ادا کی جاۓ گی شرکت فرماکر ثواپ حاصل کریں

27/06/2024

رازق کو بھول کر رزق تلاش کرتا ہے
کتنا غافل مجھے آج کا انساں لگتا ہے

16/06/2024

پردیس میں رہ کر اپنے خاندان کی خوشیوں کےلئے قربانی دینے والے حقیقی ہیروز پردیسی بھائیوں کو عیدالاضحٰی مبارک 🌹❤️❤️🎉

13/06/2024

مضبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
جب ساری دنیا کمزور کرنے میں تلی ہو

07/01/2024

میرا رونگھن Phull Leghari

27/12/2023

ؤشیں رونگھن Ali Shahani Waseeb Explore

24/12/2023

yakbi

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923347113442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ؤشیں رونگھن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share