17/03/2025
ایک فوجی نے اپنے کمانڈر سے کہا میں مزید جنگیں نہیں لڑسکتا اور مستعفی ہونا چاہتا ہوں👇
کمانڈر نے کہا وہ کیوں....؟
فوجی نے کہا کہ پچھلے جنگ کے دوران میں نے ایک مخالف فوجی کو مارا اور جب ان کی تلاشی لی تو انکے جیب سے انکی بچی کا ایک خون آلود خط ملا جس میں تحریر تھا کہ " باباجان جب سے آپ جنگ کے لئے گئے ہیں تب سے میں نہیں سوئی اور اپکا انتظار کررہی ہوں، اور اس بار جب آپ ائینگے میں اپکو پاوں سے پکڑ کر نہیں جانے دونگی"🔥
فوجی نے اپنے کمانڈر کو کہا کہ میں اس زمین کے معمولی ٹکڑے کیلئے مزید بیٹیاں یتیم نہیں کرنا چاہتا جس زمین پر پھر حکمران عیاشیاں کریں 😢