New BISP Update Pakistan

New BISP Update Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New BISP Update Pakistan, Digital creator, CHOTI, Dera Ghazi Khan.
(1)

I'm uploading photos and videos on this page ۔please follow the page , (Review with 5 Stars⭐) and press bill icon to receive the latest video and reels notifications ۔ thank you

03/06/2026
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار سامنے ہے اور آپ اپنا اندراج آرام سے کر...
03/06/2026

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار سامنے ہے اور آپ اپنا اندراج آرام سے کروا سکتے ہیں۔۔

Breaking News 🚨🚨🚨*ایسی خواتین جو پچھلے سال جون میں نہ اہل ہو گئی تھی ان کو سم کے لیے اہل کر دیا گیا ہے اور سم کے ذریعے ا...
03/06/2026

Breaking News 🚨🚨🚨
*ایسی خواتین جو پچھلے سال جون میں نہ اہل ہو گئی تھی ان کو سم کے لیے اہل کر دیا گیا ہے اور سم کے ذریعے ان کو بچوں کے وظائف ہی ملیں گے 15 جون سے پہلے ان کا سیم لنک کروا لیں بعد میں سم والا سسٹم بند ہو جائے گا پھر اپ کو یعنی کہ بچوں کا وظائف وغیرہ اس میں اپ کے اہل ہونے کے بھی چانس ہیں یعنی کہ اگلا قسط میں اپ کو پیمنٹ بھی مل سکتا ہے*

01/06/2026

Gilgat Biltistan men chairperson Ka khasoosi dura ۔
🚨🚨🚨

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨انگوٹھا نہ لگنے کی پریشانی ختم۔۔۔
01/06/2026

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
انگوٹھا نہ لگنے کی پریشانی ختم۔۔۔

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨اپنی سمِ کل نہیں اج ہی لنک کروائیں ۔ 🙏🏼 شُکریہ
01/06/2026

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
اپنی سمِ کل نہیں اج ہی لنک کروائیں ۔ 🙏🏼 شُکریہ

🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
01/06/2026

🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا  "ہنر آپ کا سرمایہ ہے" بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:✅ مفت تکنیکی پیشہ وران...
01/06/2026

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا "ہنر آپ کا سرمایہ ہے"

بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:
✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ
✅ گریجویشن بونس
✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع

📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل
⏱️ دورانیہ: 3 سے 6 ماہ

یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔

Breaking News 🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
30/05/2026

Breaking News 🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز

Address

CHOTI
Dera Ghazi Khan
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New BISP Update Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share