DGK TVکوہ سلیمان

DGK TVکوہ سلیمان please fallow me thanks you so much 🙏🏼

Permanently closed.
07/04/2024
05/08/2023

اے میرے پروردگار عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا 🙏🙏🙏🙏🙏🙏

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔
20/01/2023

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔

بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو😭😭بس اتنا بتادو سکوں ملا کہ نہیں....؟❤ SUORT ME ALL
18/01/2023

بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو😭😭بس اتنا بتادو سکوں ملا کہ نہیں....؟❤ SUORT ME ALL

12/01/2023

آسمان سے سیلاب آیا 🤣 پی ٹی آئ والو غورسے سنیں✌️

06/06/2022

تمام دوستوں سے اپیل ہےکہ اس پوسٹ کو پورا پڑہیں اور آگے شیر کریں😘

*پاکستان اور افغانستان 😓*

پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول 210 کا اور افغانستان میں ایک لیٹر 88 کا ہے
پاکستان میں ایک ڈالر 205 کا ہیں اور افغانستان میں ایک ڈالر 95 کا ہیں

یاد رہے افغامستان میں 40سال جنگ بھی ہوئی

افغانستان میں مہنگاہی نا ہونے کی صرف اور صرف وجہ یہ ہیں کے افغانستان کے حکمرانوں نے غریب عوام پر ظلم نہیں کیا انکے گورنر ہاؤس وزیراعظم اعظم ہاؤس کے خرچے کروڑوں میں نہیں ہیں وہاں کے وزیر مشیر پروٹوکول پر پیسہ ضائع نہیں کرتے اور سب سے بڑی وجہ افغانستان میں کسی نے کرپشن نہیں کی 😇

پاکستان میں مہنگائی کی وجہ یہ ہے کہ یہاں وزیروں مشیروں ججوں اور بیوروکریٹس کا پیٹرول گیس اور بجلی فری ہے جن کا بل عوام ادا کرتی ہے اور جو بھی حکومت میں آیا اس سے جی بھر کے کرپشن کی اسکو کوئی پوچھنے والا نہیں

اگر پاکستان کو بچانا ہے تو آواز اٹھاؤ وزیروں مشیروں ججوں کے خرچے اور پروٹوکول بند کیا جائے تاکہ پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے

*یاد رکھے جنگ آبادیوں کو تباہ کرتی ہیں*
*اور کرپشن ، پروٹوکول نسلوں کو تباہ کرتی ہیں*

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DGK TVکوہ سلیمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category