Sohni Dharti

Sohni Dharti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohni Dharti, Digital creator, darkhast jamal khan, Dera Ghazi Khan.

27/08/2026

تاریخ گواہ ہے ہمارے معاشرے کو جتنا نقصان پڑھے لکھے لوگوں نے پہنچایا
اتنا ان پڑھ لوگوں نے نہیں پہنچایا

کچھ عرصہ قبل  تھانہ دراہمہ کے علاقے میں ڈاکٹر زاہد فرید کھوسہ، کی کوٹھی پر ماریہ نامی خاتون نے غلام شبیر خان لنگرانہ  جو...
26/08/2026

کچھ عرصہ قبل تھانہ دراہمہ کے علاقے میں ڈاکٹر زاہد فرید کھوسہ، کی کوٹھی پر ماریہ نامی خاتون نے غلام شبیر خان لنگرانہ جو ڈاکٹر کا ملازم تھا اسے قتل کر دیا تھا بھائ اپنے بھائی کے قاتل کے خلاف انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا رہا اس کا ایکسڈنٹ ہوا اپنی معصوم بچی کو چھوڑ کر یہ بھی دنیا سے چلا گیا نہ قاتل ماریہ گرفتار ہوئ نہ انصاف ملا دوسرا بھائی صغیر احمد خان لنگرانہ بھی اللہ تعالی کی عدالت میں پہنچ گیا

25/08/2026

پھولوں کی پتیاں پھینکنے والے ہاتھ گریبانوں تک کیسے پہنچے؟
سوچیئے گا ضرور

20/08/2026

اس ملک کی 50 سالہ پرانی اور اس ملک پر 4 دفعہ حکمرانی کرنے والی سیاسی جماعت ایک مریض کو ہسپتال شفٹ کرنے سے ڈرتی ہے تھو ایسی سیاست پر

19/08/2026

ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد اکثر کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہوتا ہے۔

18/08/2026

بس دعا کیا کریں کہ زندگی میں کم ظرف اور گھٹیا دشمن سے اللہ بچائےرکھے
ابے کم ظرف بد بختو تم پاکستان کے پاپولر لیڈر کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہو کچھ تو خدا کا خوف کرو

17/08/2026

کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی؟ 📚⚖️

بس اتنا ہی لکھ دیتے:
"دولت جس کی، عدالت اُس کی۔

16/08/2026

معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں، اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں۔

15/08/2026

عبادت ضرور کیجیے
مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے.

کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے۔

14/08/2026

کیا ہم آزاد ہیں؟

Address

Darkhast Jamal Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohni Dharti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share