DGK News

DGK News DgKhan News is a News Media Group Which Provides Latest News and Information about DGKhan and Whole Pakistan...

سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا
02/03/2026

سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا

کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ
02/03/2026

کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ

اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی: ایرانی فوج
02/03/2026

اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی: ایرانی فوج

02/03/2026

ایران نے امریکہ کا دوسرا جہاز مار گرایا
ماشاءاللہ ۔۔۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ...
28/02/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی

کیا آپ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں؟
28/02/2026

کیا آپ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں؟

19/09/2025
صائم کی ڈک  ہیٹرک
17/09/2025

صائم کی ڈک ہیٹرک

پاکستان اور آئی اے ای اے کا جوہری ٹیکنالوجی کے ذریعے سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کا معاہدہ
17/09/2025

پاکستان اور آئی اے ای اے کا جوہری ٹیکنالوجی کے ذریعے سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کا معاہدہ

پاکستان، یو اے ای کے میچ میں امپائر کو گیند لگ گئی، میچ چھوڑ کر باہر چلے گئے
17/09/2025

پاکستان، یو اے ای کے میچ میں امپائر کو گیند لگ گئی، میچ چھوڑ کر باہر چلے گئے

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے
17/09/2025

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا
15/09/2025

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923497145356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DGK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DGK News:

Shortcuts

Share