Amir Raza journalist

Amir Raza journalist صحافت میرا شوق،قلم میری طاقت ہے

01/09/2025
28/08/2025

واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کے گرنے پر معاوضہ نہیں مل سکتا، جو لوگ آبی گزرگاہوں میں رہتے ہیں انہیں نقصانات کا معاوضہ ادا کرنا ممکن نہیں ہوگا، حکومت نے طے کیا ہے کہ آئندہ سے آبی گزرگاہوں میں کسی قسم کی تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی۔

28/08/2025

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے
مون سون کے نئے آغاز پر سیلاب کی صورت حال مزید دشوار ہوسکتی ہے
ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیاررہنا ہوگا
بلاول بھٹو

28/08/2025

راوی کا پانی پارک ویو سوسائٹی کے بند اور باؤنڈری کو توڑ کر سوسائٹی کے اندر داخل ہو گیا - دیکھئیے براہ راست مناظر

28/08/2025

پارک ویو سوسائٹی کے راوی کے پاس والے بلاکس میں سیلاب کا پانی داخل

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Raza journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share