Failed LLC

Failed LLC im Okay💔

10/05/2024

Life going on profct point 🤪😘😍

یہ منظر ایک دن سچ ھو گا 😥لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے دوسرا قرآن لیکر آئیں گے ت...
14/02/2024

یہ منظر ایک دن سچ ھو گا 😥
لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے دوسرا قرآن لیکر آئیں گے تیسرا چوتھا سب کو خالی پائیں گے جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے لیکن افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا جائے گا اس دن سب کو احساس ھو گا کے قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے کتابوں اور سینوں سے نکال دیا گیا یے اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قران کریم سے منور کرنا ھو گا
اے پاک رب العالمین ہمیں قرآن کریم پڑھنے اور اس پہ عمل کرنے والا بنا۔
آمین ثم آمین یارب العالمین🥺♥️

14/02/2024

میں اِنتہا درجے کا پوزیسیو انسان ہوں اگر آپ جِتنی اہمیت مُجھے دے رہے ہیں اُتنی ہی کسی اور کو دیں گے تو آپ کی اہمیت میری نظر میں کم ہو جائے گی یا شائد ختم بھی ہو جائے اور یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ میرے دوست ہیں یا وہ انسان جس سے میں مُحبت کرتا ہوں🙂❤️

09/02/2024

بس جب اللہ ناراض ہوتا ہے تو حکومت بیواقوفوں کو دے دیتا😌

07/02/2024

یہ موت وحیات آنکھ مچولی کا کھیل ہے ہم چھپ گئے تو آپ سے ڈھونڈھا نا جائے گا😴

20/01/2024

کہیں ایسا نہ ہو کہ کل کو کہتے پھرو کے ملاقاتیں ادھوری رہ گئی کئی باتیں ضروری تھی جو رہ گئی ہیں🖤💔🥺

لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا..!میں 21 برس کا ہو کر  بھی سنجیدہ نہیں ہوا..!مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر..!...
15/11/2023

لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا..!
میں 21 برس کا ہو کر بھی
سنجیدہ نہیں ہوا..!
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر..!
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا..؟

07/11/2023

دکھائی دیتی ہیں خوابوں میں گم شدہ چیزیں
یہ خسارہ کہاں بھلا خیالات سے نکلتا ہے😕💔

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923496818450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Failed LLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Failed LLC:

Share