Ume Lubaba

Ume Lubaba Digital creator

13/06/2024
14/07/2023

29/06/2023

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے شادوآباد رکھے ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین

12/06/2023

بے شک

07/06/2023

*کامیابی کا ایک گہرا راز*

زندگی میں ہر چیز ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی

آپ کا دوست انجینئر بن گیا اور آپ رہ گئے

آپ کے بھائی نے نیا گھر لے لیا
آپ کرائے کے گھر میں ہی ہیں

آپ کا چچا زاد ہر سال چھٹیاں گزارنے کسی دوسرے ملک میں جاتا ہے اور آپ ابھی تک پاکستان کے شمالی علاقہ جات نہیں جا سکے

ان موازنوں میں پڑے رہنے والے لوگ کبھی آگے نہیں بڑھ پاتے

زندگی میں بس ایک چیز ہے جو آپ کو کبھی نہ کبھی کامیابی سے ضرور ہمکنار کروا سکتی ہے اور وہ ہے آپ کی محنت اور لگن

کسی جیسا بننے سے بہتر ہے وہ بنیں جو بننے کی صلاحیت قدرت نے آپ میں رکھی ہے

دوسروں سے مقابلہ کرنے کی بجائے خود سے مقابلہ کریں

اپنے آنے والے کل کو اپنے گزرے ہوئے کل سے بہتر بنانے پر توجہ دیں

*یاد رکھیں*

ذہین انسان ناکام ہو سکتا ہے محنتی نہیں ناکام ہو سکتا

Right
07/06/2023

Right

Absolutely
06/06/2023

Absolutely

Exactly
06/06/2023

Exactly

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ume Lubaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share