Aik Din Mere Sath

Aik Din Mere Sath Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aik Din Mere Sath, Social Media Agency, D G Khan, Dera Ghazi Khan.

14/08/2026

جشن آزادی مبارک ❤
14/08/2026

جشن آزادی مبارک ❤

11/08/2026

10/08/2026

دوست بچھڑ گئے، اب موبائل کی گیلری ہی دوست ہے۔🖤
゚viralシ

It's purpose? 😵‍💫
09/08/2026

It's purpose? 😵‍💫

08/08/2026

یہ صرف ایک خبر نہیں ہے...
یہ ہمارے معاشرے کے چہرے پر ایک تھپڑ ہے۔

ایک معصوم جو ابھی بولنا بھی ٹھیک سے نہیں سیکھی تھی،
اس کے ساتھ یہ ظلم؟

کب تک ہم ایسی خبریں پڑھ کر صرف 'انا للہ وانا الیہ راجعون' کہہ کر scroll کرتے رہیں گے؟
کب تک رشتوں کے نام پر بھروسہ قاتل بنے گا؟

بیٹی بچانی ہے تو گھر سے شروع کرنا ہوگا۔
بچوں کو محفوظ کرنا ہے تو خاموشی توڑنی ہوگی۔

اللہ اس معصوم بچی کے درجات بلند فرمائے۔
اور ظالموں کو عبرتناک سزا ملے۔ آمین ثم آمین!

07/08/2026

゚viralシ

"ہر خزاں کے بعد بہار آتی ہے۔  بس ہمیں پتہ نہیں ہوتا  کہ ہماری بہار کب آئے گی۔  پر آتی ضرور ہے۔" ゚viralシ
05/08/2026

"ہر خزاں کے بعد بہار آتی ہے۔
بس ہمیں پتہ نہیں ہوتا
کہ ہماری بہار کب آئے گی۔
پر آتی ضرور ہے۔"
゚viralシ

زندگی کا سب سے خوبصورت سبق مجھے آج گھاس پر کھڑے دو گلابوں نے دیا 🌹  ایک سرخ، تروتازہ، دھوپ میں چمک رہا تھا...  اور دوسرا...
03/08/2026

زندگی کا سب سے خوبصورت سبق مجھے آج گھاس پر کھڑے دو گلابوں نے دیا 🌹
ایک سرخ، تروتازہ، دھوپ میں چمک رہا تھا...
اور دوسرا مرجھانے کے قریب تھا۔

یہی تو زندگی ہے نا؟
کبھی بہار، کبھی خزاں۔
کبھی ہنسی، کبھی آنسو۔

کھلے ہوئے گلاب نے کہا: 'خوشبو بکھیر دو'
اور مرجھائے نے کہا: 'یاد رہ جانا بھی عبادت ہے'

وقت رہتے محبت کر لو، تعریف کر لو...
کیونکہ ہر پھول کو کھلا رہنا نصیب نہیں ہوتا 🤍

02/08/2026

Birthday vibes🥳🎉🎊

Address

D G Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik Din Mere Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Dera Ghazi Khan.