
13/08/2025
کمانڈنٹ بی ایم پی امیر تیمور کے حکم پر 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر سیاحوں کی حفاظت اور امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کر دی گئی
کمانڈنٹ بی ایم پی امیر تیمور نے افسران و اہلکاران کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
کمانڈنٹ امیر تیمور کے حکم پر حدود تھانہ راکھی منہ سے راکھی گاج ، سٹیل پل ایریا تھانہ کھر اور فورٹ منرو میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں