Baloch News

Baloch News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch News, Media/News Company, Dera ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.

23/04/2025

پیٹرول ڈالواتے وقت احتیاط کریں

ایسے ٹھگ باز بہت ہیں

پلیز شیئر یہ بچہ صبح 9 بجے سے گم ہے اگر کو ملے یا کسی نے دیکھا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں03466680090
04/04/2025

پلیز شیئر

یہ بچہ صبح 9 بجے سے گم ہے اگر کو ملے یا کسی نے دیکھا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں

03466680090

مبارکی شہلانی بن کمانڈنٹ جناب اسد خان چانڈیہ صاحب کی آمد وہاں پر بیجھے گے ڈاکٹروں کی ٹیم کا جائزہ لیا گیا متاثرین لوگوں ...
02/02/2025

مبارکی شہلانی بن کمانڈنٹ جناب اسد خان چانڈیہ صاحب کی آمد وہاں پر بیجھے گے ڈاکٹروں کی ٹیم کا جائزہ لیا گیا متاثرین لوگوں سے مولاقات کی مزید بہتر علاج کیلئے ڈاکٹروں کو ہدایات جاری کی گئی ہے

برطانیہ سے 1971 میں آزاد ہونے والی سات ریاستوں کو UAE کا درجہ دیا گیا ان ریاستوں میں سب سے مشہور ریاست دبئی ہے ۔ دبئی نا...
22/01/2025

برطانیہ سے 1971 میں آزاد ہونے والی سات ریاستوں کو UAE کا درجہ دیا گیا ان ریاستوں میں سب سے مشہور ریاست دبئی ہے ۔
دبئی نام بہت پہلے سے ہے انتہائی چھوٹے سے گاوں پر مشتعمل تھا 1930 کے قریب یہاں چھہ سات کے قریب دوکانیں بنی تھی اور بہت چھوٹی سی بندر گاہ جہاں سے موتی جوہارات سونے کی تجارت کا سلسلہ شروع ہوا تب گھوڑے اونٹ گدھے کشتیاں سہولت کے لیے تھی جبکہ مغرب میں تب سائیکل گاڑی جہاز ٹرین ایجاد ہو چکی تھی

1960 کے بعد یہاں ترقی ہونا شروع ہوئی اور اب یہ دنیا میں اکانومی معیشت سیکیورٹی میں پہلے 10 نمبر میں ہیں انکی ترقی کا راز قانون کی بالادستی محنت اور اپنی عوام کے ساتھ مخلص پن ہے اور اب انکی ترقی سے بے شمار ملکوں کی عوام مستفید ہو رہی ہے
ریگستان والے گاوں سے شہر اور اب مضبوط ترین ملکوں میں شمار ہونا بے شک یہ سب کے لیے سبق آموز مثال ہے
ہمارے ملک میں بجلی آرہی ہے جا رہی ہے کرپشن ہو رہی ہے ظلم بڑھ رہے ہیں ۔۔۔
اللہ جن کے ہاتھ میں اختیار طاقت ہے انہیں ہدایت بخشے

!

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ قانونی تقاضے پورے کرتا ہے؟ چند سیاسی و قانونی ماہرین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو مشہور القادر ...
17/01/2025

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ قانونی تقاضے پورے کرتا ہے؟

چند سیاسی و قانونی ماہرین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو مشہور القادر ٹرست کیس میں دی گئی سزا کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ فیصلہ قانونی تقاضے پورے نہیں کرتا اور یہ پی ٹی آئی کو مذاکراتی میز پر جھکانے کا ایک حربہ ہے۔
کچھ ماہرین کا ماننا ہے کہ سیاسی فیصلے ملک میں قانون کی عملداری اور جمہوری روایات کے فروغ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں اور حالیہ فیصلہ بھی سیاسی انتقام پر مبنی ہے، کیونکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات چل رہے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ جو فیصلہ تین دفعہ مؤخرکرنے کے بعد سنایا گیا ہے صرف اور صرف پی ٹی آئی کو مذاکرات کی میز پر جھکانے کے لیے کیا گیا ہے۔ بعض ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک کی ملٹری اسٹبلشمنٹ کا اس فیصلے کے پیچھے خاص کردار ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فیصلہ قانونی تقاضے پورے نہیں کرتا کیونکہ یہ ایک کرمنل کیس نہیں تھا اسے ایک بڑے جرم کے طورپر ڈیل کیا گیا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس سے عمران خان اور ملک ریاض کا کیا تعلق ہے؟
ملک کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں، ''میرے علم میں نہیں کہ آج تک کسی سیاسی کیس کا میرٹ پر فیصلہ کیا گیا ہو اور اس ملک میں قانون ایک مذاق بن چُکا ہے۔ کون نہیں جانتا کہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے اور ایسے فیصلوں سے ملک میں کوئی بہتری نہیں لائی جا سکتی۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات میں اپوزیشن کو کیا دے سکتی ہے۔ اس کیس کا فیصلہ مؤخر کیا جا رہا تھا اور اب وہ بھی سنا دیا گیا۔ اب مذاکرات کامیاب ہو بھی جائیں تو کورٹ سے سنائے گئے فیصلے کو حکومت کیسے ختم کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی کو اس کے لیے دوبارہ عدالت کا ہی رخ کرنا پڑے گا کیونکہ اس کیس کے فیصلے کا پتہ اب حکومت کے پاس موجود نہیں۔‘‘

پی ٹی آئی کے رہنما بھی یہ سمجھتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ فیصلے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں خلل پیدا ہوگا۔ پی ٹی آئی کی سینیٹرفلک ناز کہتی ہیں ،''یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے اور یہ دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ثابت ہو گا۔ یہ عدالت کا فیصلہ ہے ہی نہیں، کوئی اور طاقت اس کے پیچھے ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے اور تمام فورمز پر اپنے دفاع کا حق استعمال کریں گے۔ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے حکومت مذاکرات کے دوران اپنی مرضی کے نتائج حاصل نہیں کر سکتی۔‘‘

القادر ٹرسٹ فیصلے کی تفصیلات اور قانونی حیثیت کیا ہے؟
بروز جمعہ انسداد بدعنوانی کی عدالت نے عمران خان کو چودہ برس اور ان کی اہلیہ کو سات برس کی قید سنائی۔ القادر ٹرسٹ کیس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی ایک سو نوے ملین پاونڈ کی رقم برطانیہ کی حکومت نے منی لانڈرنگ کے جرم میں ضبط کر لی تھی اور کیونکہ وہ رقم پاکستان سے غیر قانونی طریقے سے اور منی لانڈرنگ کے زریعے برطانیہ بھجوائی گئی تھی اس لیے وہ رقم پاکستان کی حکومت کو واپس کی جا سکتی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک ریاض پر سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر ہتھیائی گئی سرکاری زمین کے ایک کیس میں چار سو ساٹھ ارب کا جرمانہ دینے کا فیصلہ دیا ہوا تھا جو کہ ملک ریاض کو سات سال میں ادا کرنی تھی اور اس سلسلے میں کھولے گئے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروانی تھی۔

پاکستان میں تیار پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہو گا
17/01/2025

پاکستان میں تیار پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہو گا

حیات بخش ولد میر خان بھارخانی ۔با رضاۓ الہی وفات پا گۓ ھیں ۔ نماز جنازہ25-01ـ17  بروز جمعہ کو 1.30 بجے بمقام شمبو قبرستا...
17/01/2025

حیات بخش ولد میر خان بھارخانی ۔با رضاۓ الہی وفات پا گۓ ھیں ۔ نماز جنازہ25-01ـ17 بروز جمعہ کو 1.30 بجے بمقام شمبو قبرستان میں ادا کی جاۓ گی۔😭

براے رابطہ۔۔۔یاسر عباس 03338556246
13/01/2025

براے رابطہ۔۔۔یاسر عباس 03338556246

ڈیرہ غازی خان کوٹ ہیبت پل کلیریفیضان ولد ہاشم لاشاری کل سے لاپتہ ھے اگر کسی کو اس بارے کوئی معلومات ہے تو وہ اس نمبر پر ...
07/01/2025

ڈیرہ غازی خان کوٹ ہیبت پل کلیری
فیضان ولد ہاشم لاشاری کل سے لاپتہ ھے اگر کسی کو اس بارے کوئی معلومات ہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں 03333951820
03156154854

شہید طاہر کھانٹک کے قاتل  بلوچستان لورلائی سے گرفتار
07/01/2025

شہید طاہر کھانٹک کے قاتل بلوچستان لورلائی سے گرفتار

05/01/2025

اِنا لِلَہِ وَاِنَا اِلَیٕہِ رَاجِعُوْن
تربت بلوچستان دھماکے میں 40 سے زیادہ پاک فوج کے جوان شہید 😢😢

انتہائی افسوس ناک خبر  رونگھن کوہ سلیمان کے نوجوان غلام قادر ولدعلی محمد جلالانی  جو  رات ملتان میں آپریشن ھوا لیکن بدقس...
31/12/2024

انتہائی افسوس ناک خبر رونگھن کوہ سلیمان کے نوجوان غلام قادر ولدعلی محمد جلالانی جو رات ملتان میں آپریشن ھوا لیکن بدقسمتی سے آپریشن کامیاب نہیں ہوا غلام قادر اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج کہیرناوالغ قبرستان میں بوقت 2بجے ادا کی جائے گی

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share