
13/01/2023
ایس پی / کمانڈنٹ بلوچ لیوی غیور احمد خان کی خصوصی ہدایات اور صوبیدار میجر غلام رسول خان بزدار کہ کی قیادت میں بلوچ لیوی کے سپاہی امتیاز حسین کی کاروائی.....
تفصیل کے مطابق سپاہی امتیاز حسین ڈیوٹی پر موجود تھے کہ ایک راہگیر نے آکر اطلاع دی کہ بمقام
منگھاچڑ روڑ کے کنارے ایک مشکوک موٹر سائیکل CD70 چیسززنمبر HA09371 انجن نمبر E065586 پنچر حالت میں کھڑی پایا موٹر سائیکل کی پیٹرول کی ٹینکی بھی خالی تھی. اردگرد آوازیں لگائی لیکن کوئی سراغ نہ ملا لہذا زیر دفعہ 550ض ف قبضہ میں لے کر بی ایم پی پولیس تھانہ مبارکی کے حوالے کر دیا.