Abdul Rauf

Abdul Rauf I love Allah and Muhammad ( S.A.W )
(1)

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
24/06/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

14/06/2025

🚨🚨🚨
ہم اپنی فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،
♥️👇♥️
آذربائجان کا اعلان

ایران تاحیات پاکستان کا احسان مند رہے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای کا ٹویٹ۔
14/06/2025

ایران تاحیات پاکستان کا احسان مند رہے گا۔
آیت اللہ خامنہ ای کا ٹویٹ۔

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیںتیری بربادی کا سواد ہی وکھرا ہے #ہے  #ہیں  #تیری
14/06/2025

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیری بربادی کا سواد ہی وکھرا ہے

#ہے #ہیں #تیری

10/06/2025

سکونِ قلب
سکونِ جاناں
کچھ لوگ صرف لمحوں کے لیے ہی نہیں
بلکہ پوری زندگی کے لیے
دل میں جگہ بنا لیتے ہیں
جینے کی وجہ بن جاتے ہیں
رُوحوں میں اُتر جاتے ہیں
اور مُحترم میرے، تم وہی ہو جسے میں نے
دل و جان کی بادشاہت سونپی ہے۔۔۔۔
🌿🌼🌿🌼🌿🌼🌿

08/06/2025

ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔
کیا یہ ہماری ذمےداری نہیں ہے ہے کہ مسجد کے امام صاحب یا خادم کی تنخواھ بھی تھوڑی زیادہ ہونی چاہیے
قاری صاحبان کے گھروں میں من و سلویٰ نازل نہیں ہوتا
انکو بھی چیزیں پیسوں سے ہی خریدنی پڑتی ہیں
ہم لوگ ٹیوشن فیس تو ہزاروں بھی دے دیتے ہیں

لیکن قرآن کریم پڑھانے اور دین سکھانے والوں کو بڑا مختصر ہدیہ پیش کرتے ہیں
کیوں ؟؟؟
تلخ ہے مگر حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔

07/06/2025

مانا کہ بڑی خاص ہوتی ہیں

مگر عیدیں اکثر اداس ہوتی ہیں

07/06/2025
07/06/2025

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share