M.Nasar Ullah

M.Nasar Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Nasar Ullah, Social Media Agency, P/O Khakhi Garbi Dera Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.

07/09/2026

گھر بیٹھے اپنی شناختی کارڈ کی تجدید آسانی سے کروائیں۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی ہوم سکرین میں شناختی دستاویزات میں جائیں، شناختی کارڈ کے آپشن پر کلک کریں، اگلی سکرین پر درخواست گزار کی آپشن منتخب کریں، پھر تجدید کا آپشن منتخب کریں، اور ایپ میں دی گئی رہنمائی کے مطابق مرحلہ وار کارووائی مکمل کریں۔

07/09/2026
07/09/2026

Zara Sochiye Ga Zaror

07/09/2026

ملک میں کوئی سندھو دیش کا نعرہ نہیں چلےگا: حافظ نعیم الرحمان

07/09/2026

مدینہ منورہ ریجن کی العیص کمشنری میں واقع العین گاؤں میں اب بھی پتھر سے بنے قدیم مکانات، مسجد اور پرانے کھیتوں کے آثار موجود ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

07/09/2026

آصف زرداری،بلاول بھٹو ،فریال تالپور،مراد علی شاہ اینڈ کمپنی سے کہنا ہے کہ ہمیں logically قائل کریں کہ کیوں سندھ میں نئے صوبے نہیں بننے چاہئیں،براہ مہربانی

07/09/2026
07/09/2026

گیراج میں دوستوں کے ہمراہ ٹیپ بال کھیلتے ہوئے سعید انور کا رجحان کرکٹ کی طرف بڑھا تو پہلے ملیر جمخانہ کی ٹیم میں بھی وہ بطور بلے باز نہیں آئے بلکہ انھوں نے لیفٹ آرم سپنر کے طور پر کھیلنا شروع کیا۔
مکمل تحریر: https://bbc.in/4xGYF4K

Address

P/O Khakhi Garbi Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Nasar Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share