سچ بول میڈیا

سچ بول میڈیا Sach Bol Media is a leading News Channel of pakistan S.b.M brings the breaking and latest news of Pk

غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی اموراقوام متحدہ امدادی امور کے سربراہ ...
14/05/2025

غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور

اقوام متحدہ امدادی امور کے سربراہ ٹام فلیچر کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ منصوبہ ہے۔

غزہ میں امداد کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور نے ٹام فلیچر نے کہاکہ غزہ میں امداد کی رسائی میں اسرائیل رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10 ہفتے سےجنگ زدہ فلسطینی علاقے میں خوراک،ادویات و دیگر اشیا نہیں پہنچیں، بروقت اقدامات کرکے لاکھوں فلسطینوں کو بچاسکتے ہیں۔

سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور نے کہا کہ سخت میکنیزم موجود ہے کہ امداد حماس کو نہیں بلکہ عام شہریوں تک پہنچے۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسی شرمناک ہے۔غزہ میں 5لاکھ افرادبھوک کاشکارہیں،یورپی ممالک کو اسرائیل پرپابندیوں میں اضافے پر غورکرنا چاہیے۔

آج یعنی 14 مئی کو امریکی صدر نے شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ملاقات کی۔یہ ملاقات کئی اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کی حام...
14/05/2025

آج یعنی 14 مئی کو امریکی صدر نے شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات کئی اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ احمد الشرع القاعدہ کے سابق رکن رہ چکے ہیں اور ایک زمانے میں امریکہ نے ان کے سر پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مقرر کر رکھی تھی۔🇹🇷🇵🇰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی صدر احمد الشرع نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات شام سے امریکی پابندیاں ہٹانے کے بعد ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مطالبے پر امریکی صدر نے شام سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی اموراقوام متحدہ امدادی امور کے سربراہ ...
14/05/2025

غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور

اقوام متحدہ امدادی امور کے سربراہ ٹام فلیچر کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ منصوبہ ہے۔

غزہ میں امداد کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور نے ٹام فلیچر نے کہاکہ غزہ میں امداد کی رسائی میں اسرائیل رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10 ہفتے سےجنگ زدہ فلسطینی علاقے میں خوراک،ادویات و دیگر اشیا نہیں پہنچیں، بروقت اقدامات کرکے لاکھوں فلسطینوں کو بچاسکتے ہیں۔

سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور نے کہا کہ سخت میکنیزم موجود ہے کہ امداد حماس کو نہیں بلکہ عام شہریوں تک پہنچے۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسی شرمناک ہے۔غزہ میں 5لاکھ افرادبھوک کاشکارہیں،یورپی ممالک کو اسرائیل پرپابندیوں میں اضافے پر غورکرنا چاہیے۔

14/05/2025
سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ  پر زور دیں اسرائیل جنگ بند ہو سکتی ہے فلسطین غزہ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے...
14/05/2025

سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ پر زور دیں اسرائیل جنگ بند ہو سکتی ہے فلسطین غزہ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے 🇸🇦🇹🇷❤

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب۔۔ صدر ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کر دیا۔۔ سعودی ولی عہد ایم بی...
13/05/2025

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب۔۔
صدر ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کر دیا۔۔ سعودی ولی عہد ایم بی ایس خوشی سے نہال ۔۔ کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں

بھارت: جاسوسی کے الزام میں 2 افراد گرفتار، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکمنئی دہلی (سوسائٹی نیوز)بھار...
13/05/2025

بھارت: جاسوسی کے الزام میں 2 افراد گرفتار، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی (سوسائٹی نیوز)
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی پنجاب سے 2 افراد گرفتار کرلیے، اور پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈی مارش کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں افراد پر پاکستانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کے لیے جاسوسی کا الزام ہے، ایک شخص پر الزام ہے کہ وہ بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی معلومات فراہم کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار 2 افراد میں ایک خاتون شامل ہے۔ اور جاسوسی کی وجہ سے ہی پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے حالیہ معرکے کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں سیز فائر تو ہوگیا ہے، لیکن گزشتہ روز اپنی تقریر میں نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی۔دوسری جانب پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ اگر ہمارے پانی کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ کی گئی تو ہم اسے جنگ تصور کریں گے۔

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
13/05/2025

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

مودی کے ڈرون جاسوس طیارے کو پاک فوج نے لاہور میں جام کرکے اتار لیا
13/05/2025

مودی کے ڈرون جاسوس طیارے کو پاک فوج نے لاہور میں جام کرکے اتار لیا

لاہور میں جام کر کے اتارا گیا  انڈیا کا جاسوس ڈرون
13/05/2025

لاہور میں جام کر کے اتارا گیا انڈیا کا جاسوس ڈرون

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ بول میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share