Daily Awaz Times Dera Ghazi Khan

Daily Awaz Times Dera Ghazi Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Dera Ghazi Khan, Media/News Company, Dera Ghazi Khan, Punjab, Dera Ghazi Khan.

20/10/2024
23/01/2024
بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ) تحریک لبیک کی طرف سے ڈی جی خان میں بھی مہنگائی کے خلاف پر امن ریلی نکالی گئی اور...
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ) تحریک لبیک کی طرف سے ڈی جی خان میں بھی مہنگائی کے خلاف پر امن ریلی نکالی گئی اور حکومت کو واضح کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی لائی جائے ۔حکومت ناکام ہوچکی ہے اپنی پاکستانی قوم کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے ۔ غیر ملکی آقاؤں کے کہنے پر ملک کو کنگال کر رہے ۔
ریاست کا کام ہوتا ہے ملکی شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرنا ۔مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی چل رہی ہے ۔
سب اپنی کرسی بچانے کے چکر میں ہیں ۔۔ہم صرف غریب عوام کے لیے نکلے ہیں ،آخر حکومت کو ہم سے کیا تکلیف ہے ۔ مہنگائی کا کنٹرول کریں ۔آئلز کی قیمت کریں ۔عوام کو ریلیف دیں ۔

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ڈی جی خان و گرد ونواح میں بارش کا آغاز ،شام 6 بجے سے بارش وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔ م...
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ڈی جی خان و گرد ونواح میں بارش کا آغاز ،شام 6 بجے سے بارش وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔ موسم میں تبدیلی کی توقع ہے ۔

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے آج کی نیوز )
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے آج کی نیوز )

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے آج کی نیوز
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے آج کی نیوز

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ۔
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے ۔

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے
28/02/2023

بیوروچیف چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان سے

ڈیلی آواز ٹائمز  چوھدری احمد ) مدرسہ انوار القرآن میں پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفاء صاحبزادہ شوکت محمود صاحب اور جگر ...
27/02/2023

ڈیلی آواز ٹائمز چوھدری احمد ) مدرسہ انوار القرآن میں پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفاء صاحبزادہ شوکت محمود صاحب اور جگر گوشہ آل رسول سید جہانگیر شاہ صاحب تشریف لائے مدرسے کا وزٹ کیا اور اساتذہ کی محنت کو سراہا اور فقیر عبد الرحمن نقشبندی کو خراج تحسین پیش کیا اور آخر میں مدرسے کی رفعت کے لیئے دعا فرمائی

26/02/2023

راجن پور این اے193 / 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج
تحریک انصاف کے سردار محسن لغاری 44406
سردار عمار لغاری مسلم لیگ ن
25270

ڈیرہ غازی خان چوھدری احمد سے  ) اٹھو اور ووٹ دو ۔۔حلقہ این اے  193جام پور  میں آج مورخہ 26 فروری کو ووٹنگ شروع ہو رہی ہے...
26/02/2023

ڈیرہ غازی خان چوھدری احمد سے ) اٹھو اور ووٹ دو ۔۔
حلقہ این اے 193جام پور میں آج مورخہ 26 فروری کو ووٹنگ شروع ہو رہی ہے کل 11امیدوار حصہ لے رہے ہیں تحریک انصاف کے محسن لغاری، پاکستان مسلم لیگ ن کےعمار خان لغاری، اورپیپلز پارٹی کے اختر خان گورچانی اہم امیدوار ہیں حلقے میں کل ووٹروں کی مجموعی تعداد 375098 کے لگ بھگ ہے جبکہ انتخابات کے 237پولنگ اسٹیشن اور 711پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کے انتقال کے باعث خالی ہوئئ تھی ۔ معرکہ لغاری خاندان میں ہوگا ۔ ان تین امیدواروں میں سخت مقابلہ ہوگا ۔مگر لگتا ہے کہ تحریک انصاف امیدوار کامیاب ہوں گے ۔کیونکہ جعفر خان مرحوم کا اس حلقہ میں کافی گرفت تھی ۔ دوسرا موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔

25/02/2023

غریبوں کے لیے دکھ خبری
کسا نو ں کے لیے خوشخبری
پنجاب میں گندم کا سرکاری ریٹ 4000مقرر

Address

Dera Ghazi Khan, Punjab
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Dera Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share