Poetry lovers

Poetry lovers ہمارے ہاتھوں میں کوئی بخت لکھا ہی نہیں ، ہم لوگ صرف آزمائش کے لیے پیدا ہوۓ ہیں

03/10/2025

بے رحم آندھیوں نے پنپنے نہیں دیا

جب دل میں تخمِ مہرو وفا پھوٹنے لگا

حفیظ شاہد

17/09/2025

اے شخص میں تیری جستجو میں بے زار نہیں تھک گیا ہوں 😔

کبھی نہ کبھی کوئی ایسا شخص تمہاری زندگی میں آئے گاجو تم سے کبھی تھکنے والا نہیں ہوگا۔جو ہر صبح تمہاری باتیں سننے اور تمہ...
08/09/2025

کبھی نہ کبھی کوئی ایسا شخص تمہاری زندگی میں آئے گا
جو تم سے کبھی تھکنے والا نہیں ہوگا۔
جو ہر صبح تمہاری باتیں سننے اور تمہارا چہرہ دیکھنے کے لیے بے تاب ہوگا۔

کوئی جو اپنی مصروف زندگی سے تمہارے لیے وقت نکالے گا،
کیونکہ تم واقعی اُس کے لیے اہم ہو۔

کوئی جو تمہیں وہ محبت، نرمی اور احترام دے گا
جس کے تم ہمیشہ سے حقدار رہے ہو۔

اور ایک دن، کوئی ایسا شخص آئے گا
جو تمہارے ماضی کے ہر زخم، ہر آنسو، ہر ٹوٹے ہوئے لمحے کو
ایک معنی دے جائے گا —
اور تمہیں یوں لگے گا جیسے وہ سب کچھ
اسی کے انتظار میں ہوا تھا۔"

01/10/2023

ہمیں عشق و محبت کا کیا پتا صاحب
ہمیں ہر حسینہ میں اپنا پن محسوس ہوتا ہے

07/09/2023

Zia Muheudeen ♥️

Whatsapp me
04/09/2023

Whatsapp me

24/12/2022

**رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں**

14/12/2022
15/11/2022

کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترس ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر وہ رشتے ہوں خوشیاں ہو محبت ہو یا سکون ہو
مہاروش صدیقی 💕

یہ چائے کا وقت جناب ، محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے #شاعرہ
17/10/2022

یہ چائے کا وقت جناب ، محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے

#شاعرہ

10/10/2022

مجھے قُبــــول ھــے روز کا ســـر درّد بھی
بس تیـــری ہاتھ کی چــــائے مُیسّــــر ھــــو

فیــــض محمد

Address

Choti Zareen
Dera Ghazi Khan
92

Telephone

+923186306615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetry lovers:

Shortcuts

Share