DGKhan Top News

DGKhan Top News ALLAH IS ONE

20/06/2025

ایرانی میزائلوں سے نشانہ بننے والے اسرائیلی/ حیفہ شہر کا فضائی منظر

09/06/2025

ایبٹ آباد عیدالاضحی پر لاکھوں سیاحوں کی سیاحتی مقامات گلیات آمد۔ گلیات مری روڈ پر دس کلومیٹر تک گاڑیوں کی طویل لمبی قطاریں۔مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

09/06/2025

ڈیرہ غازی خان ملتان کی فیملی فورٹ منرو سے واپسی پر سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب ٹرک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی تفصیلات کے مطابق فورٹ منرو سے کار میں سوار نو افراد جن میں چار بڑے اور پانچ بچے شامل تھے ملتان کی جانب جا رہے تھے کہ سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب ٹرک سے کار ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں اٹھ افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے

سعودی عرب میں  ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں حجاج کرام کو حالتِ سجدہ میں احرام پہنے خانہ کعبہ کے قریب مسجد الحرام م...
06/06/2025

سعودی عرب میں
ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں حجاج کرام کو حالتِ سجدہ میں احرام پہنے خانہ کعبہ کے قریب مسجد الحرام میں دکھایا گیا ہے 🕋❤
تمام حجاج احرام میں صف بستہ سجدہ ریز ہیں، ایسے جیسے سفید موتیوں کی لڑی ہو۔
صارفین نے اس دلکش منظر کو بہت سراہا اور کہا:
"حجاج سفید موتیوں کی مانند سجدے میں بکھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں"۔
🤲 یا رب! ہمارے دلوں کو خوشی دے، اور ہمیں اپنے مقدس گھر کی زیارت نصیب فرما۔

06/06/2025

لاہور: 5 جون

ماحولیات کے تحفظ کے عالمی دن پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ماحولیات کو بہتر بنانے کے مشن کے فروغ کا منفرد انداز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کے ساتھ علامتی مارچ
وزیر اعلی مریم نواز نے علامتی مارچ کے ذریعے ماحول کے تحفظ کے لئے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا

05/06/2025

ڈیرہ غازیخان
ڈیرہ غازیخان کی مختلف عید گاہوں اور مساجد میں عید الاضحی کی نماز درج ذیل اوقات کے مطابق عید گاہ غوثیہ دربارقادریہ07:30بجے،
عید گاہ ریلوے پلی07:00بجے،
جامع مسجد باغ شا ہ بلاک سات06:30بجے،
مولوی فضل الحق09:00،
غازی پارک06:30،
ارشاد نوحی پارک 06:45،
دربار پیر ملاقائد شاہ07:00بجے،
مرکزی جامع مسجد بلاک نمبر تین 08:00بجے،
مرکزی عید گاہ سٹی پارک 08:00بجے،
دربار جہانیاں فرید آباد07:30بجے،
دربار اویسیہ بلاک چار07:00بجے،
جامع مسجد بلال بلاک ڈی 05:40بجے،
جامع مسجد فیصل مشرف چوک 07:00،
جامع مسجد المعراج چاند ماڑی 06:15بجے،
جامع مسجد حمیدۃ المعراج نزد سمینہ چوک پارکو لائن روڈ05:45بجے،
جامع مسجد بلاک او مفتی شیخ محمد بلال 5:35،
امام بارگاہ حیدریہ بلاک 07:30بجے،
کربلا شریف08:30بجے،
جامع مسجدغازی خان میڈیکل کالج 07:15،
جامعہ قاسمیہ قاسم سٹی05:30،
مدرسہ کریمیہ عبداللہ بن مسعود پائیگاہ 07:00بجے،
جامع مسجد رحمانیہ فرید آباد06:45،
ادارہ کلیۃالبنات خیابان سرور06:30بجے،
مرکز المودہ شاکر ٹاؤن06:15بجے،
مرکزالتوحید چوک چورہٹہ06:00بجے،
مسجد عائشہ الکریم فلنگ اسٹیشن غازیگھاٹ پل06:30 بجے،
مسجد القریش بلاک سی06:30بجے،
مرکزی عید گاہ کھوسہ پارک بلاک چورہٹہ06:30بجے،
مرکز الایمان بائی پاس چوک 07:00بجے،
مرکز ابراہیم گارڈن ٹاؤن فیز فور06:30بجے،
مسجد الکریم فسٹ گارڈن ٹاؤن فیز فسٹ06:30 بجے،
مسجد الھدیٰ مسلم ٹاؤن06:30 بجے،
مرکزحسین بن علی جھوک یارشاہ06:45بجے،
مرکز الفردوس کوٹ چھٹہ 06:30 بجے،
مرکزی التوحید گگو06:30بجےادا کی جائیں گی۔

09/05/2023
زیر نظر تصویر گولائی گھنٹہ گھر گولباغ کے روڈ کی ہے یہ سیوریج کا مین ہول راہگیروں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے گزرنے والی گا...
05/04/2023

زیر نظر تصویر گولائی گھنٹہ گھر گولباغ کے روڈ کی ہے یہ سیوریج کا مین ہول راہگیروں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے گزرنے والی گاڑیاں ناپاک پانی کے چھینٹوں سے راہگیروں نمازیوں کے کپڑے نماز کے قابل نہیں چھوڑتیں جس کی اطلاع متعدد بار کارپوریشن افسران کو دی گئی تاہم ان کے کان پہ جوں تک نہ رینگی ڈپٹی کمشنر صاحب سے اصلاح واحول کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923336480632

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DGKhan Top News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share