07/08/2026
ہاں میں تنہا ہوں، مگر میں ڈٹا ہوا ہوں اس ظالم اسرائیل کے سامنے جس سے تم سب مسلمان حکمران ڈرتے ہو۔ اللہ میرا مددگار ہے، اسلام میرا دین ہے، محمد ﷺ کا میں وفادار ہوں! مسجدِ اقصیٰ میرا وقار ہے، فلسطین کا میں وارث ہوں، اور میں کھڑا ہوں صرف اپنے رب کے سہارے۔ ہمارے پاس صرف دو ہی راستے ہیں: آزادی یا شہادت!
🇵🇸☝️