من پسند شاعری

من پسند شاعری It Must Be Yours For Me..🙏

11/09/2025

خُدا کوں آکھیں
جو ساڈیاں بھینڑیں تے ساڈیاں ماواں دے سر دی چادر وی تیڈا پانڑی وہا کے ٹُر گئے

راشد خان عاشر


😥💔

10/09/2025

میرے وسیب کی ایسی ایسی فیملیز سڑکوں پہ بیٹھی ہیں جو
کبھی باہر نہیں نکلیں۔۔۔!!
😥💔

یہ جو  الٹی چارپائی تیر رہی ہے، اس میں دو بچے نظر آرہے ہیں، جلالپور کے جنوبی بند پہ اسی طرح سے عارضی کشتی پہ آنے والے دو...
09/09/2025

یہ جو الٹی چارپائی تیر رہی ہے، اس میں دو بچے نظر آرہے ہیں، جلالپور کے جنوبی بند پہ اسی طرح سے عارضی کشتی پہ آنے والے دو بچوں کی لاشیں پہنچی ہیں ایک پندرہ سال کی بچی ہے ایک سولہ سال کا بچہ ہے۔۔۔۔

خدا جانے کس حال میں کہاں سے جان بچا کے نکلے ہوں گے، شاید بڑے بھائی نے کہا ہوگا مجھے کشتی بنانی آتی ہے میں تمہیں بچا کے شہر لے جاؤں گا، چھوٹی بہن سہمی سہمی کشتی پہ بیٹھی ہوگی، بیچ سیلاب میں شاید کہیں یہ نازک سی کشتی ڈگمگائی ہوگی یا شاید چھوٹی بہن پھسل کے گرنے لگی ہوگی، اسے بچانے کے لیے بھائی نے بہت ہاتھ پاؤں مارے ہوں گے-خداجانے کس کرب میں دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کے سامنے پانی میں سبکیاں لیتے رہے ہوں گے ۔ دونوں شہر کے بند پہ زندہ پہنچنے کے خواب سمیت ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔
💔😥

08/09/2025

یا اللہ رحم فرما آمین
😥💔

27/06/2025

انا للہ وانا اليه راجعون

یادیں بہت دردناک ہوتی ہیں اور بریک سی چادر کی مانند ہوتی ہیں جو وقت گزر جانے کے بعد اور بھی گہری ہوتی جاتی ہیں آج میرا د...
15/06/2025

یادیں بہت دردناک ہوتی ہیں اور بریک سی چادر کی مانند ہوتی ہیں جو وقت گزر جانے کے بعد اور بھی گہری ہوتی جاتی ہیں آج میرا دل نجانے کیوں بار بار تمہاری یاد کی دہلیز پر دستک دے رہا ہے نہ کوئی ایسی بات ہوئی نہ کوئی پرانا گانا سنا بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے تمہارے خیال نے جکڑ لیا اور اچانک تم یاد آئے بہت یاد آئے۔۔۔۔۔!!!

ایمل

15/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

"من مات علی حب آل محمد مات شہیدا"

حسین لہجے اور بہترین اخلاق کے مالک معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، جان علی اور زین ترابی کار اکسیڈنٹ میں انتقال فرما گئے۔۔۔۔

پروردگار بحق چہاردہ معصومین عالم جوار معصومین (ع) میں جگہ عطا فرمائے اور خانوادے کو صبر جمیل عطا فرمائے.۔۔۔
🤲🏻

اس دنیا میں کسی کا بھی وجود مکمل نہیں لیکن تمہارا وجود کسی عظیم مصور کا ایک لازوال شاہکار ہے...!! میاں وقار ✨❤
19/01/2025

اس دنیا میں کسی کا بھی وجود مکمل نہیں
لیکن تمہارا وجود کسی عظیم مصور کا ایک لازوال شاہکار ہے...!!

میاں وقار
✨❤

17/01/2025

کر رہا ہوں تجھے خوشی سے بسر
زندگی تجھ سے داد چاہتا ہوں...!!

انجم سلیمی
😞💔

Short Film "The Neighbour Window"اس کہانی میں ہماری بہترین تصویر کشی کی گئی ہے اگر آپ کا خاندان بچوں والا ہے تو آپ بےاول...
06/12/2024

Short Film "The Neighbour Window"

اس کہانی میں ہماری بہترین تصویر کشی کی گئی ہے اگر آپ کا خاندان بچوں والا ہے تو آپ بےاولاد جوڑوں سے حسد کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ بچے پیدا کرنا کتنا مشکل ہے ہر روز اُن شرارتی بچوں کے خلاف جدوجہد کرنا۔۔۔۔۔
دوسری جانب بےاولاد جوڑے اولاد والے خاندانوں پر رشک کرتے ہیں۔۔۔۔
اس کے برعکس ہم اُن کے دکھ نہیں جانتے ہم صرف دوسروں کے دلکش پہلو دیکھتے ہیں۔۔۔
مجھے معلوم نہیں لیکن کسی فلسفی نے کہا تھا کہ اگر سب کے دُکھ سب کے سامنے رکھے جائیں تو آخر میں زیادہ تر لوگ اپنا حصہ چھین لینے کا انتخاب کریں گے کیونکہ وہ دوسروں کے دکھ برداشت نہیں کر سکتے۔۔۔۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ کس کی زندگی آپ سے بہتر ہے
اگر آپ کبھی کبھی دوسروں سے حسد کرتے ہیں اور اگر آپ جانتے ہیں کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے اس کے لئے آپ کو زیادہ شکرگزار ہونے کی ضرورت ہے تو یہ مختصر کہانی کی بیس منٹ فلم ضرور دیکھیں۔۔۔۔

ایمل

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن "حسن نصر اللہ ایک بزرگ، مزاحمت کا مالک، نیک بندہ، اپنے رب سے راضی ہونے اور ا...
28/09/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن

"حسن نصر اللہ ایک بزرگ، مزاحمت کا مالک، نیک بندہ، اپنے رب سے راضی ہونے اور اس سے راضی ہونے کے لیے ایک عظیم شہید، ایک بہادر، عقلمند، بصیرت والا اور دیانت دار رہنما کی حیثیت سے اس کارواں میں شامل ہو کر شہید ہوگئے

شہدائے ابدی، نورانی کربلا الہٰی، عقیدہ پر مبنی راستہ شہید انبیاء و ائمہ کے نقش قدم پر"

حزب اللہ
🚩ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج 🚩
💔😭

16/09/2024

جب کبھی تمہیں ہنسنے کا موقع ملے تو ہنسو ، جب کبھی تمہیں رقص کرنے کا موقع ملے تو رقص کرو، جب کبھی تمہیں گانے کا موقع ملے تو گاؤ اور ایک دن تم پاؤ گے کہ تم اپنی جنت خود تخلیق کر چکے ہو۔۔!!

اوشو
❤️🙏

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when من پسند شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share