Masti.com.pk

Masti.com.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masti.com.pk, Digital creator, Dera Ghazi Khan.

05/06/2025

بغیر بحث کیے 400 فیصد اپنی تنخواہیں بڑھانے والے 10 جون کو غریب ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے پر بحث کریں گے

08/05/2025
‏آج نتاشہ اور ایمان مزاری دونوں رہا ہوگئیں!دونوں کا تعلق ایلیٹ کلاس سے تھا۔بس فرق یہ ہے کہ نتاشہ نے پیسے پھینک کر صلح کر...
31/10/2024

‏آج نتاشہ اور ایمان مزاری دونوں رہا ہوگئیں!
دونوں کا تعلق ایلیٹ کلاس سے تھا۔
بس فرق یہ ہے کہ نتاشہ نے پیسے پھینک کر صلح کر لی اور ایمان مزاری کو اسکے ایلیٹ دوستوں نے پریشر ڈال کر رہا کروا لیا۔
یہی پاکستان کا عدالتی نظام ہے۔ یہ جانتے ہیں انکو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔

31/10/2024

‏پی ٹی آئی اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں، جب تک یہ جماعت موجود ہے، انتشار، تشدد، غلاظت اور نفرت موجود رہے گی۔
ایسی کوئی بھی جماعت جو جمہوریت کی بنیادی اساس یعنی اختلاف اور تنوع کے لیے جگہ نہ رکھتی ہے، اسے کسی بھی صورت جمہوری نظام سے فائدہ لینے کا حق نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستان جیسا منقسم معاشرہ عوامیت پسندانہ تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

15/09/2024

اگر اج فوج کا سیاست میں کوئی کردار ہوتا تو 224 کے نمبر پورا کرنا کوئی مشکل کام نہیں تھا ۔

24/06/2024

‏ہر آپریشن خیبرپختونخوا کے خلاف ہی کیوں ہوتا ہے؟ شاندانہ گلزار کا سوال
کیونکہ ہر دہشت گرد وہیں امپورٹ اور پھر پنجاب، سندھ میں ایکسپورٹ ہوتا ہے

06/01/2024

ریکارڈ چیک کرلیں..
مسجدِ نبوی میں بے ادبی کے بعد پی ٹی آئی والوں نے ایک دن بھی عزت کا دن نہیں دیکھا💯👍

31/12/2023

‏آٹھ فروری کو خان صاحب کے 300 ڈیم، 1 ارب درخت، 5 کروڑ نوکریاں، 500 یونیورسٹیاں، اور 150 ہسپتال نہ بھولنا جو خان صاحب نے فیسبک اور ٹویٹر پر بنائے ہیں ۔

21/09/2023

آپ کی نظر میں پاکستان کا نمبر 1 سیاسی لیڈر کون ہے ؟؟
عمران خان
نواز شریف
آصف علی زرداری

One last dance? Do you want to see Mohammad Amir in Pakistan's World Cup squad? 👀
20/09/2023

One last dance? Do you want to see Mohammad Amir in Pakistan's World Cup squad? 👀

کمزور حافظہ والوں کو یاد کرانے کیلئے یہ تصویر لگا دی ہیںہزارہ برادری کے لاشیں ہیں جس پر خود وزیر اعظم عمران نے نے بڑی فر...
19/09/2023

کمزور حافظہ والوں کو یاد کرانے کیلئے یہ تصویر لگا دی ہیں
ہزارہ برادری کے لاشیں ہیں جس پر خود وزیر اعظم عمران نے نے بڑی فرعونیت لہجے میں کہا تھا کہ ہمیں لاشوں سے بلیک میل نہیں کر سکتے ہیں
دوسری جانب ایک پروفیسر کی تصویر لگی ہوئی ہے جس کو موت کے بعد بھی ہتھکڑی لگی ہوئی ہے
اِس پر اُس وقت کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال پر قانون سازی کا لیکچر دیا گیا تھا
اور آج پھر ایک معصوم بچے کی لاش کو سیاست کیلئے ڈھال بنایا ہوا ہے
وہ وقت بل کل قریب ہے جب لوگوں کو اپنے پیاروں کی میت روڈ پر رکھ کر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے کا آرڈر دیا جائے گا
۔۔۔۔۔

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923318582771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masti.com.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masti.com.pk:

Share