Islam ki batien

Islam ki batien اسلام و علیکم یہ میرا نیا پیج ہے برائے مہربانی تمام احباب فالو کریں

01/06/2025

جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی نماز کی پابندی کریں کہو انشاءاللہ اللہ ہمیں نماز کی توفیق عطا کرے 🙏💫🕊️

31/05/2025













29/05/2025

#قیامتکیعلامت

#قیامتنزدیکہے

#اللہکیقدرت

#قدرتکاخوفناکمنظر

#عذابکیعلامت

#اللہسےتوبہ

#یادآخرت

#یومالقیامہ

مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے الگ کر دیا گیا ہے اور اُن پر اجتماعات میں بیان کرنے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کی و...
29/05/2025

مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے الگ کر دیا گیا ہے اور اُن پر اجتماعات میں بیان کرنے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کی وجہ ان کی سیاسی سرگرمیوں اور ایک سیاسی جماعت کی حمایت کو قرار دیا گیا، جو تبلیغی جماعت کے اصولوں کے خلاف ہے۔

28/05/2025
28/05/2025

یا اللّہ ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ فرما آمین

28/05/2025
28/05/2025









28/05/2025








22/05/2025

ذرا غور کریں کیا ہم ایمان آخری درجے پر بھی ہیں کہ نہیں
حدیث:

عن أَبي سعيدٍ الخدري رضي الله عنه قال:
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"مَن رأى منكم منكراً فليغيِّره بيده، فإن لم يستطع فبلسانه، فإن لم يستطع فبقلبه، وذلك أضعف الإيمان."
(صحیح مسلم)

ترجمہ:
"تم میں سے جو شخص برائی کو دیکھے تو اسے چاہیے کہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے برا جانے، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔"

17/01/2024
"دورِ جاہلیت میں کِسی مرد یا عورت کو نکاح کا پیام بھیجا جاتا، تو وہ ایک دوسرے کے حسب و نسب بارے پوچھتے، پھر جب اسلام آیا...
17/01/2024

"دورِ جاہلیت میں کِسی مرد یا عورت کو نکاح کا پیام بھیجا جاتا، تو وہ ایک دوسرے کے حسب و نسب بارے پوچھتے، پھر جب اسلام آیا، تو وہ ایک دوسرے کا دین جاننے کی خواہش کرنے لگے، اور آج تم لوگ ہو کہ جو ایک دوسرے کے مال کے بارے میں سوال کرنے لگے ہو"۔
{امام حسن البصری رحمه اللّٰہ}
📓[بهجة المجالِس _ ۱۸۱/۱]📓

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam ki batien posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam ki batien:

Share