Siyasi Dera - سیاسی ڈیرہ

Siyasi Dera - سیاسی ڈیرہ تازہ ترین سیاسی خبریں ! ہم آپ کو پاکستان کی سیاست سے متعلقہ تازہ ترین خبریں فراہم کرتے ہیں۔

01/07/2024
14/04/2024

ایران کے حملے کو ڈرامہ وہ قوم کہہ رہی ہے جو اپنے کرکٹ اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا تک نہیں لہرا سکتی ۔ ۔ ۔

26/02/2024

میرے کزن نے دبئی سے شیمپو بھیجی ہے اس کے پیچھے عربی میں ہدایات لکھی ہوئی ہیں اب اسے میں غسل خانےمیں رکھوں یا نہیں؟

مولانا اسماعیل مبلغ اعظیم رح کہتے تھے جہاں یہ ہوتے ہیں وہاں عقل نہیں ہوتی جہاں عقل ہوتی ہے وہاں یہ نہیں ہوتے۔ زیر نظر تص...
26/02/2024

مولانا اسماعیل مبلغ اعظیم رح کہتے تھے جہاں یہ ہوتے ہیں وہاں عقل نہیں ہوتی جہاں عقل ہوتی ہے وہاں یہ نہیں ہوتے۔
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ جھالت کی انتھا ہے.

20/02/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو کل صبح 9 بجے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا!

20/02/2024

بڑی خبر✌
کراچی سے ایم کیوایم کو دی گٸی تمام نشستوں کا نوٹیفکشن روک دیا

19/02/2024

یقین کریں کہ اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے
تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی۔۔۔

یہ حال کردیا ہے اس ملک کا😭

18/02/2024

چیف جسٹس صاحب میں الزامات نہیں لگا رہا مجھے عدالت بلاؤ میں یہ سب کچھ ثابت کروں گا
لیاقت علی چھٹہ

جنرل سیکرٹری پنجاب  پاکستان مسلم لیگ ن اویس احمد لغاری ، محمود قادر لغاری اور احمد لغاری کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزی...
18/02/2024

جنرل سیکرٹری پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن اویس احمد لغاری ، محمود قادر لغاری اور احمد لغاری کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasi Dera - سیاسی ڈیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share