Dhol Habib

Dhol Habib Dhol Habib [email protected]

29/11/2025

تھانہ کوٹ مبارک کے علاقے میں باغا بڈھیانی سے لادی گینگ ٹریکٹر چھین کر فرار

ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 13 سے زائد افراد ہلاک ہوگئےرہائشی کمپلیکس 8 بلاکس پر مشتمل ہے،...
26/11/2025

ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 13 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
رہائشی کمپلیکس 8 بلاکس پر مشتمل ہے، ہر عمارت 31 منزلہ ہے اور یہاں مجموعی طور پر لگ بھگ 2 ہزار اپارٹمنٹس اور تقریباً 5 ہزار کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں
فائر ڈیپارٹمنٹ نے آگ کو چوتھے درجےکی آگ قرار دیا جسے کئی گھنٹوں سے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں
پولیس کےمطابق متعددافراد عمارت میں ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنےکی کوشش جاری ہے، تقریباً 700 افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا

رمضان بلچھانی ماضی میں لادی گینگ کا اہم رکن لمبے عرصے سے جیل میں رہنے کے بعد آج جیل سے رہا ہوگیا
07/11/2025

رمضان بلچھانی ماضی میں لادی گینگ کا اہم رکن لمبے عرصے سے جیل میں رہنے کے بعد آج جیل سے رہا ہوگیا

02/11/2025

مسلمانوں خدارا سوڈان کیلئے آواز اٹھاؤ اتنا ظلم تو فرعون نے بھی نہیں کیا...🤲🤲🤲🤲

ابو لولو سرچ کرو آپکو سوشل میڈیا پر بہت بڑی تباہی نظر آئے گی یہ ابو لولو ایک بہت بڑا ڈاکو ہے جیسے ہمارے کچے کے ڈاکو ہیں ...
02/11/2025

ابو لولو سرچ کرو آپکو سوشل میڈیا پر بہت بڑی تباہی نظر آئے گی یہ ابو لولو ایک بہت بڑا ڈاکو ہے جیسے ہمارے کچے کے ڈاکو ہیں یہ ابو لولو گینک کا کمانڈر ہے اس نے دو چار دن میں سوڈان میں بہت بڑی تباہی کی ہے ہزاروں لوگوں کو قتل کیا ہے آج الحمدللہ اسکو سوڈان آرمی نے زندہ گرفتار کر لیا !!

02/11/2025

ہزاروں مسلمانوں کی قاتل ابو لولو گرفتار اس کو عبرتناک سزا دینا چاہیے۔۔۔۔see more

یارو کھوسہ کا رہائشی یہ بچہ جس کا نام محمد ہے والد کا نام محمد سلطان کے ڈی جی خان اپنے رشتہ داروں کے گھر آیا لیکن لاپتہ ...
25/10/2025

یارو کھوسہ کا رہائشی یہ بچہ جس کا نام محمد ہے والد کا نام محمد سلطان کے ڈی جی خان اپنے رشتہ داروں کے گھر آیا لیکن لاپتہ ہو گیا ہے اگر کوئ بھائ اسکو دیکھے تو اس نمبر پہ اطلاع دے

+92 333 4436999

میرے پیارے بھائی عابد حسین کی قل خوانی کل با روز جمرات 8:00 بجے ہے  چھابری بالا بستی گولا تمام مسلمان دوست شرکت کر کے ثو...
27/08/2025

میرے پیارے بھائی عابد حسین کی قل خوانی کل با روز جمرات 8:00 بجے ہے چھابری بالا بستی گولا تمام مسلمان دوست شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں شکریہ 😭💔🙏

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعبدالکریم عرف عبدو جیون آنی مستوئی بقضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک مغ...
06/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عبدالکریم عرف عبدو جیون آنی مستوئی بقضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین

درجنوں سنگین وارداتوں سمیت پولیس مقابلوں اور ملازمین و شہریوں کی شہادت میں ملوث لادی گینگ کے سرغنہ راشد کرچو کو ایس ایچ ...
01/08/2025

درجنوں سنگین وارداتوں سمیت پولیس مقابلوں اور ملازمین و شہریوں کی شہادت میں ملوث لادی گینگ کے سرغنہ راشد کرچو کو ایس ایچ او تھانہ بی ایم پی سیمنٹ فیکٹری یونس کھوسہ نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
بی ایم پی تھانہ سیمنٹ فیکٹری کی بڑی کاروائی، لادی گینگ کا سرغنہ راشد عرف کرچو گرفتار، درجنوں سنگین مقدمات میں ملوث راشد عرف کرچو کو ایس ایچ او سیمنٹ فیکٹری یونس کھوسہ کی سربراہی میں بھاری نفری کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔ راشد کرچو متعدد پولیس مقابلوں میں ملازمین سمیت عام افرادکو قتل کرنے کے ساتھ متعدد ملازمین کو زخمی کرنے میں ملوث ہے ۔ جس کے سر پر حکومت پنجاب کی طرف سے سر بھاری انعام مقرر ہے،راشد کرچو بی ایم پی سمیت پنجاب پولیس کے متعدد ہائی پروفائل کیسز میں اشتہاری تھا، راشد کرچو نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک ٹرک ڈکیتی کرکے ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو اغوا کرلیا ۔اطلاع ملنے پر ایس ایچ تھانہ سیمنٹ فیکٹری یونس خان کھوسہ نے تعاقب کرکے اس خطرناک ڈاکو اور قاتل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا ۔۔یاد رہے کہ لادی گینگ نے تحصیل کوہ سلیمان میں کچے کی طرح سے نوگو ایریا بنا رکھا تھا ۔امید کی جاتی ہے کہ اب علاقے میں امن قائم ہونے میں مدد ملیگی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنابوبکر جدانی کھلول ولد عطا محمد جدانی کھلول دبئی میں فوت ہوگئے ہیں اللہ جنت میں...
01/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ابوبکر جدانی کھلول ولد عطا محمد جدانی کھلول دبئی میں فوت ہوگئے ہیں اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماآمین ثم آمین

افسوس ناک خبر  محبوب جیانی سعودی عرب روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا ہے دعا کریں اللہ تعالٰی محبوب بھائی کو جنت الفردوس میں ...
09/07/2025

افسوس ناک خبر
محبوب جیانی سعودی عرب روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا ہے دعا کریں اللہ تعالٰی محبوب بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😭😭😭

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923060377776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhol Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhol Habib:

Share