بد لحاظ شاعری

بد لحاظ شاعری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بد لحاظ شاعری, Digital creator, Dera Ghazi Khan.

‏مرد کی طاقت کا پتا اس کے زور سے نہیں عورت کے شور سے چلتا ہے۔
16/02/2025

‏مرد کی طاقت کا پتا اس کے زور سے نہیں عورت کے شور سے چلتا ہے۔

تـم کو آشفتـہ مـزاجوں کی خـبر سے کیا کام تــم سنـوارا کـروں بیٹھـے ہــوے گـیسو اپنـا
16/02/2025

تـم کو آشفتـہ مـزاجوں کی خـبر سے کیا کام
تــم سنـوارا کـروں بیٹھـے ہــوے گـیسو اپنـا

"جب سے میں تم سے ملا ہوں، میں نے تمھاری قربت کے بغیر خود کو تنہا محسوس کیا ہے۔ تمھاری  قربت ہی سب کچھ ہے جس کا میں نے ہم...
16/02/2025

"جب سے میں تم سے ملا ہوں، میں نے تمھاری قربت کے بغیر خود کو تنہا محسوس کیا ہے۔ تمھاری قربت ہی سب کچھ ہے جس کا میں نے ہمیشہ خواب دیکھا ہے"

مقدس چیزوں پر بوسا لازم ہوتا ہےاحتراماً میں تیری ناف چوموں گا. 💋
15/02/2025

مقدس چیزوں پر بوسا لازم ہوتا ہے
احتراماً میں تیری ناف چوموں گا. 💋

تم میرے خیالوں میں یوں رہتے ہو جیسے کسی غلام کے دل میں آزادی کا تصور رہتا ہے .! 🎋
15/02/2025

تم میرے خیالوں میں یوں رہتے ہو جیسے کسی غلام کے دل میں آزادی کا تصور رہتا ہے .! 🎋

عورت کا من ایک ایسا کنواں ہے جسے محبت سے تو بھرا جاسکتا مردانگی سے نہیں..
15/02/2025

عورت کا من ایک ایسا کنواں ہے جسے محبت سے تو بھرا جاسکتا مردانگی سے نہیں..

ساون کی رُت میں جب وہ گہری ناف والی حسینہ اپنے محبوب کو یاد کر کے کوئی محبت بھرا گیت گاتی ہے تب تب صحراؤں میں بارش ہوتی ...
15/02/2025

ساون کی رُت میں
جب وہ گہری ناف والی حسینہ اپنے محبوب کو یاد کر کے کوئی محبت بھرا گیت گاتی ہے تب تب صحراؤں میں بارش ہوتی ہے 💚

30/01/2024

" نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛
کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے!!
~ فرانسیسی کہاوت



yeh tweet dekh k ajj yeh b confirm ho gya Larkiyan b pooori pooori topiyan krwtin hein🤦‍♂️😒😂😂😂
25/01/2024

yeh tweet dekh k ajj yeh b confirm ho gya
Larkiyan b pooori pooori topiyan krwtin hein🤦‍♂️
😒😂😂😂

23/01/2024

Indian new trailer
Best Action 😂😂😜

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بد لحاظ شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share