Dera Gazi Khan Social Media News

Dera Gazi Khan Social Media News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dera Gazi Khan Social Media News, Media/News Company, Dera Ghazi Khan.

دنیا کا بے غیرت ترین انسان عالم جان جوکہ ٹک ٹاک اور فیس بک پر فحاشی پھیلانے میں پہلا نمبر رکھتا ہے اس بے غیرت انسان کا ہ...
14/02/2024

دنیا کا بے غیرت ترین انسان عالم جان جوکہ ٹک ٹاک اور فیس بک پر فحاشی پھیلانے میں پہلا نمبر رکھتا ہے اس بے غیرت انسان کا ہمیں راستہ روکنا ہوگا کیونکہ یہ نہ صرف فحاشی پھیلا رہا ہے بلکہ سرائیکیوں کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، خدا کیلئے اس گھٹیا انسان کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں،،، ہماری قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے اس طرح کے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں جوکہ نئی نسل کی تباہی اور پاکستان کی بدنامی میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،

*ڈیرہ غازی خان: تلاش لواحقین یہ بچی ملتان روڈ خیابان سرور نادرا آفس کے سامنے ملی اسوقت تھانہ گدائی میں محرر کے کمرے میں ...
12/02/2024

*ڈیرہ غازی خان: تلاش لواحقین یہ بچی ملتان روڈ خیابان سرور نادرا آفس کے سامنے ملی اسوقت تھانہ گدائی میں محرر کے کمرے میں موجود ہے اپنا نام، والد کا نام نہیں بتا سکتی*

04/02/2024

عدت نکاح کیس =7 سال
سائفر کیس= 10 سال
توشہ خانہ کیس =14 سال ٹوٹل قید 31 سال القادر ٹرسٹ کیس ابھی باقی ہیں اب بتاؤ ووٹ کس کا

10/09/2023

مظفر گڑھ
عجیب بچے کی پیدائش، بچے کا دل باہر نکل آ یا| مظفرگڑھ ٹبہ کریم آ باد گلی نمبر 2 میں محمد قاسم کے گھر بچہ پیدا ہوا جس کا دل باڈی سے قدرتی طور پر باہر ہے محمد قاسم نہایت محنت کش اور غریب انسان ہے بچے کے علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں جو کہ بچہ چلڈرن ہسپتال ملتان میں داخل کرا دیا گیا ہے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے لواحقین کی امداد کی اپیل بچے کے علاج کے لیے اعلیٰ حکام امداد کی اپیل بچے کے ورثاء کا رابطہ نمبر 03006864151 ریاست علی

07/09/2023


ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی کی حدود میں راجپوت کالونی میں سرعام چھوٹے چھوٹے بچے منشیات فروخت کرنے کے مکروہ دھندہ کر رہے ہیں ...
ایس ایچ او صاحب کو چاہیے انکے خلاف کاروائی کریں تاکہ منشیات جیسی لعنت سے لوگ بچ سکیں ...!!

30/08/2023

یونیورسٹی کے بعد سرکاری سکول کا سٹاف سامنے آگیا یہ بچوں کو کیسی تعلیم دیں گے

25/08/2023

ڈیرہ غازیخان تھانہ گدائی کی حدود شہزاد کالونی میں نوجوان کو آگ لگانے کا واقعہ،
نوجوان دوران علاج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔
حارث کا پولیس کو دیا گیا ویڈیو بیان۔

24/08/2023

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان حسن افضل سے گزارش ہے کہ اس غریب مزدور کی مدد کریں ایک بہترین ٹیم تشکیل دے کر چوری شدہ سامان برآمد کرائیں تاکہ اس مزدور کی داد رسی ہو سکے
آج دوپہر تقریباً 1 بج کر 10 منٹ پر بلاک 7 اور 11 کی درمیانی سڑک پر 1 الیکٹرونکس شاپ کے آگے سے اس مزدور غریب ریڑھے والے کہ رکشہ پھٹہ سے یو پی ایس اٹھا لیا ہے جو کہ کارگو پہنچانے آیا ہوا تھا جسکی قیمت دکاندار نے 3 لاکھ 5 ہزار بتائی ہے اس چور کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اسے پہچاننے میں مدد کریں غريب بندہ کہاں سے بھرے گا اتنے پیسے اللہ تعالی رحم کرے😪

21/08/2023

فقیر والی المکہ ہوٹل پر کام کرنے والے مزدور پر ہوٹل مالکان کا وحشیانہ تشدد ہوٹل مالکان سے ایک دن کی چھٹی مانگنا مزدور کا جرم بن گیا اور ہوٹل مالکان نے مزدور کو اپنا جوتا منہ سے چومنے کے لیے کہا وہ بھی بیچارہ مزدور کرتا رہا مزدور کا ڈی پی او بہاولنگر ار پی او بہاولپور اور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ.

21/08/2023

تھانہ دراہمہ (ڈیرہ غازی خان) کی حدود میں ایک نوسربازار موبائل فون لیکر رفو چکر ہوگیا۔آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان ایس ایچ او دراہمہ سے درخواست ہے کہ موبائل کی ریکوری کروا کر نوسربازار کو کڑی سے کڑی سزا دیں ۔۔۔۔ڈیرہ ڈویزن کے مکینوں سے بھی التماس ہے کہ اگر کوئی اسکو جانتا ہو تو پولیس کی مدد کریں۔شکریہ

افسوسناک خبر پنڈی بھٹیاں: فیصل آباد موٹروے پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مزید اموات ...
20/08/2023

افسوسناک خبر
پنڈی بھٹیاں: فیصل آباد موٹروے پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی،
مزید اموات کا بھی خدشہ
مسافر بس کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی۔
ڈی پی او حافظ آباد کے مطابق
حادثہ صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا جب مسافر سو رہے تھے۔ حادثہ بس اور پک اپ کے ٹکرانے سے ہوا جس میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Gazi Khan Social Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share