Pyara Pakistan پیارا پاکستان

عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔ اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاح...
09/04/2024

عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔

اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ مالٹا کے جیل میں قید کردیا۔

وہ چار سال قید میں رہے اور اس دوران عید کی نماز کی اجازت بھی نہی دی جاتی تھی۔ کیونکہ یہ جابر حکمران مسلمانان ہندوستان کی قیادت کا قلع قمع کرنا چاہتے تھے اس لیے انکی جذبہ حُب الوطنی کو کمزور کرنے کے مختلف حربوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ جُمع اور عید کی نماز پر بھی پابندی رکھی جائے۔

مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب نے اپنی کتاب 'اسیر مالٹا' میں تحریر کیا ہے کہ اس پابندی کے باوجود شیخ ال ہند مولانا محمودالحسن صاحب نہا کر صاف کپڑے پہن کر تیار ہوکر بیٹھ جاتے اور انتظار کرتے۔ کسی نے پوچھا مولانا اجازت تو نہیں ملنی، پھر یہ اہتمام کیوں؟ تو مولانا نے فرمایا کہ اللہ کے حضور میں صادق اور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پوری تیاری کر لی، اب جابر اور ظالم جو میرے وطن پر بھی قابض ہیں، اجازت نہیں دیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔

دشمن انکا عظم کبھی بھی نہیں توڑ سکا اور بلاخر مولانا کوچار سال بعد 1920 میں رہا کرنا پڑا-

کا جزبہ کیا ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹ سکتا ہے؟عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔

اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ مالٹا کے جیل میں قید کردیا۔

وہ چار سال قید میں رہے اور اس دوران عید کی نماز کی اجازت بھی نہی دی جاتی تھی۔ کیونکہ یہ جابر حکمران مسلمانان ہندوستان کی قیادت کا قلع قمع کرنا چاہتے تھے اس لیے انکی جذبہ حُب الوطنی کو کمزور کرنے کے مختلف حربوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ جُمع اور عید کی نماز پر بھی پابندی رکھی جائے۔

مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب نے اپنی کتاب 'اسیر مالٹا' میں تحریر کیا ہے کہ اس پابندی کے باوجود شیخ ال ہند مولانا محمودالحسن صاحب نہا کر صاف کپڑے پہن کر تیار ہوکر بیٹھ جاتے اور انتظار کرتے۔ کسی نے پوچھا مولانا اجازت تو نہیں ملنی، پھر یہ اہتمام کیوں؟ تو مولانا نے فرمایا کہ اللہ کے حضور میں صادق اور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پوری تیاری کر لی، اب جابر اور ظالم جو میرے وطن پر بھی قابض ہیں، اجازت نہیں دیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔

دشمن انکا عظم کبھی بھی نہیں توڑ سکا اور بلاخر مولانا کوچار سال بعد 1920 میں رہا کرنا پڑا-

کا جزبہ کیا ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹ سکتا ہے؟

09/04/2024

میری طرف سے سب مسلمان بھائیوں کو عید مبارک

14/10/2023

R sharma
And v kohli
Complete this Mach

12/10/2023

ہم بچپن سے سنتے آ رہیں کہ یہودی فلسطین پر قابض ہیں اب پتہ چلا ہے یہودی پورے عرب پر قابض ہیں

07/10/2023

جس جس نے باعزت بری ہونا ہے وہ عدالت کی بجائے کامران شاہد کے گھر چلا جائے۔👀

عدلیہ گئی بہاڑ میں 😀😀😀

06/10/2023

کُچھ رشتے بالکل کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں!
آپ اُنہیں جتنا مرضی سجا لیں ،
وہ کبھی آپ کے اپنے نہیں بنتے!

Address

Punjab
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923308585955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara Pakistan پیارا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pyara Pakistan پیارا پاکستان:

Share

Category