Qamar Shamsi Journalist

Qamar Shamsi Journalist Podcaster
(2)

20/01/2025

18/01/2025

Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif.Official Prime Minister's Office of Pakistan Chief Minister Punjab's Secretariat Chief Minister Punjab Maryam Nawaz

12/01/2025

12-1-2024. یہ شخص جو خود کو کبھی FIA , کبھی پنجاب پولیس، کبھی لائیو سٹاک اور کبھی مختلف سیکورٹی فورسز کا آفیسر بتاتا ہے۔ آج پھر نورنگ آباد تھانہ سٹی ڈیرہ غازی خان کی حدود میں ایک دکان پر اتوار والے دن پہنچا ہے اور دکاندار سے کہتا ہے میرے دو اور آفیسرز آ رہے ہیں۔ پھر تھوڑی دیر بعد دو اور بھی آدمی ائے۔ اب یہ شخص دھمکی دے کر کہتا ہے کہ تمھیں اٹھا کر لیں جائیں گے۔ تم نے میری ویڈیو فیس بک پر کیوں شئیر کرائی۔؟؟
شور سن کر محلے والے اکٹھے ہوئے تو تینوں چلے گئے۔
میری ڈیرہ غازی خان کے سیکورٹی فورسز کے آفیسران سے ریکوئسٹ ہے کہ یہ شخص سیکورٹی فورسز کے اداروں کو بدنام کر رہا ہے ۔ اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے شکریہ 🌹۔قمر علی شمسی بیورو چیف ٹی وی ٹوڈے ڈی جی خان۔
#شہری Punjab Police Pakistan RPO DG Khan DG KHAN Police

28/12/2024

پارہ چنار میں لوگ پچھلے 80 دنوں سے محصور۔۔
ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کی قلت۔۔۔
کے پی کے حکومت اپنے شہریوں کو ضروریات زندگی مہیا کرنے میں ناکام۔

26/12/2024

ڈیرہ غازی خان سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ ڈیرہ غازی خان میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
شکریہ۔ سلیم الیاس مسیح صاحب بانی و منتظم اعلٰی سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ ڈیرہ غازی خان۔
#خواتین Qamar Ali Shamsi

25/12/2024

ڈیرہ غازی خان سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ ڈیرہ غازی خان میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
شکریہ۔ سلیم الیاس مسیح صاحب بانی و منتظم اعلٰی سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ ڈیرہ غازی خان۔
#خواتین Qamar Ali Shamsi

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923006786538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Shamsi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share