Olma-e-Islam

Olma-e-Islam Allah o Akbar

10/07/2023

اہل سنت اور تشعیہ کی اک ساتھ نماز بہترین بیان۔۔۔۔۔۔

25/03/2023

مولانا طارق جمیل صاحب ۔۔۔۔شادی بیان۔۔۔

13/03/2023
22/02/2023

ڈاکٹر ذاکر نائیک بیان 💖♥️

25/01/2023
28/08/2022

آج ایک بڑے بزرگ سے سوال کیا کہ بتائیں حضرت عائشہ صدیقہؓ افضل ہیں یا حضرت فاطمہؓ ؟

کہنے لگے بیٹا اگر بیٹی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو

حضرت عائشہؓ ابوبکرؓ کی بیٹی ہے ،اور حضرت فاطمہؓ محمدﷺ کی بیٹی ،اور بیشک نبیؐ کی بیٹی ابوبکرؓ کی بیٹی سے افضل ہوگی ،

لیکن اگر تم بیوی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو فاطمہ،ؓ علیؓ کی بیوی ہے ،اور عائشہؓ ،نبیؐ کی بیوی ،،اور بیشک نبیؐ کی بیوی علیؓ کی بیوی سے افضل ہوگی ۔۔۔

خلاصہ یہ کہ حضرت عائشہؓ کا اپنا مقام ،اور حضرت فاطمہؓ کا اپنا مقام ہے ،اسی طرح ابوبکرؓ کا اپنا اور علیؓ کا اپنا ہمیں بس ان کی اتباع کا حکم ہے ،باقی بحث و مباحثے میں پڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ،

صحابہؓ نبیؐ کے در والے ہیں ،اہلبیت نبیؐ کے گھر والے ، جس نے صحابہؓ سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے" در " سے بغض رکھا ،اور جس نے اہلبیت سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے "گھر "سے بغض رکھا ۔۔ اور نبیؐ کے "در " اور نبیؐ کے " گھر "سے بغض رکھنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے .

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olma-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share