Gishkori Rickshaw vlog

Gishkori Rickshaw vlog Mr.DGKhan

31/01/2025

ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ پر 16 فروری سے فلائٹس اپریشن بحال ہونے کے بارے میں پاکستان ائرپورٹ اتھارٹی لاعلم ہے.

29/01/2025

سیف اللہ نیازی انسپکٹر کا قاتل حوالات سے فرار۔میرے خیال کیمطابق کچھ دیر تک زندگی سے فرار ہو جائے گا🤔

29/01/2025

Today is 28th Rajab. This day is important in Islamic history. The Prophet's family Imam Hussain R.A including kids and women, left Madinah for Karbala. 💔 They never came back. They made a big sacrifice to protect Islam. The most heartbreaking part is that a 6-month-old baby, Ali Asghar (R.A.) 😭 was also among them to protect Islam ♥️

28/01/2025

ڈیرہ غازی خان
بلاک 12 رانی بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئیmdgk

ڈیرہ غازی خان: تھانہ گدائی/ ٹمبر مارکیٹ/ چھریوں کے وار سے 6 سالہ بچہ قتل۔۔۔۔۔۔۔!!!ذرائع کے مطابق چچا نے اپنے 6سال کے بھت...
27/01/2025

ڈیرہ غازی خان: تھانہ گدائی/ ٹمبر مارکیٹ/ چھریوں کے وار سے 6 سالہ بچہ قتل۔۔۔۔۔۔۔!!!
ذرائع کے مطابق چچا نے اپنے 6سال کے بھتیجے کو پیٹ میں چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔

23/01/2025
23/01/2025

ہم نیوز کے مطابق یومیہ دو ہزار ہنر مند پاکستانی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں

لاہور مکینک کو غلیظ گالیاں دینے کا انجام مکینک نے فائرنگ کر کے انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا پولیس نے قتل کرنے وا...
21/01/2025

لاہور مکینک کو غلیظ گالیاں دینے کا انجام مکینک نے فائرنگ کر کے انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا پولیس نے قتل کرنے والے ملزم موٹر مکینک کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا مقتول انسپکٹر نے مکینک کو گزشتہ رات غلیظ گالیاں دی تھیں جس رنجش پر مکینک نے انتہائی اقدام اُٹھایا

21/01/2025

ڈیرہ غازی خان
بائی پاس روڈ اوور لوڈ بھوسے سے لدا ٹرک کار پر جا گرا
کار میں 4 افراد جوکہ حقیقی بھائی تھے الحمدللہ محفوظ رھے
جن کا تعلق کھوسہ قوم سے بتایا جارہا ہے۔

21/01/2025

ڈیرہ غازی خان رات سے لیکر صبح کے سات بجے تک چھ موٹر سائیکل ڈکیتی کر لئے گئے دو تھانہ سول لائن دو تھانہ صدر ایک سخی سرور اور ایک تونسہ میں

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gishkori Rickshaw vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share