لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین

لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین FRC, ID Card , Passport, Tickets, Visa, Medical, E Payment, Bills, Domicile, Photo Studio, Photo Sate

13/11/2025
12/11/2025

Information services in Shah Sadar Din, Pakistan

اگر آپ بھی اس طرح کے فوٹو بنوانا چاہتے ہیں تو تشریف لائیں۔ ایڈریس ۔ لنڈ آن لائن ایجنسی اینڈ فوٹو سٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ ...
03/10/2025

اگر آپ بھی اس طرح کے فوٹو بنوانا چاہتے ہیں تو تشریف لائیں۔
ایڈریس ۔ لنڈ آن لائن ایجنسی اینڈ فوٹو سٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدردین

الحمدللہ ۔ پہلے دن کی کامیابی کے بعد آج دوسرے دن بھی فری کیمپ جاری ہے۔ انشاء اللہ ڈاکٹر اکرام ظفر خان ایم بی بی ایس جنرل...
17/07/2025

الحمدللہ ۔ پہلے دن کی کامیابی کے بعد آج دوسرے دن بھی فری کیمپ جاری ہے۔ انشاء اللہ ڈاکٹر اکرام ظفر خان ایم بی بی ایس جنرل فزیشن سابق ہاؤس سرجن دو بجے تا 05 بجے تک جنت ہسپتال شیخانی روڈ نزد سرکاری ہسپتال شاہ صدردین موجود ہوں گے۔

آخری تاریخ ۔ 15 جولائی 2025. ابھی آن لائن درخواست دینے کے لئیے تشریف لائیں۔ لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین نزد نیشنل بنک ...
06/07/2025

آخری تاریخ ۔ 15 جولائی 2025.
ابھی آن لائن درخواست دینے کے لئیے تشریف لائیں۔
لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین نزد نیشنل بنک والی گلی شاہ صدردین
برائے رابطہ ۔ 03487080446
عابد حسین لنڈ

وزیراعظم یوتھ لوں سکیم کا آغاز ہوگیا ہے.  500000 پانچ لاکھ تک بلا سود قرضہ.  واپسی تین سال کی آسان اقساط میں..  کوائف.  ...
15/05/2025

وزیراعظم یوتھ لوں سکیم کا آغاز ہوگیا ہے. 500000 پانچ لاکھ تک بلا سود قرضہ. واپسی تین سال کی آسان اقساط میں..
کوائف. شناختی کارڈ
تصویر. عمر 45 سال.
آنلائن درخواست دینے کے لئے آج ہی تشریف لائیں. لنڈ آنلائن ایجنسی شاہ صدر دین. نزد نیشنل بنک والی گلی.

اگر آپ کے پاس اسلحہ ہے اور اس کا لائسنس ایکسپائر ہو چکا ہے تو ہمارے پاس لائسنس کی تجدید کی سہولت موجود ہے ۔ صرف گورنمنٹ ...
12/05/2025

اگر آپ کے پاس اسلحہ ہے اور اس کا لائسنس ایکسپائر ہو چکا ہے تو ہمارے پاس لائسنس کی تجدید کی سہولت موجود ہے ۔ صرف گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ فیس ادا کریں اور چپ والا لائسنس کارڈ حاصل کریں ۔
منجانب ۔ لنڈ آن لائن ایجنسی اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدردین

جن دوستوں نے کاروبار کارڈ کے لئیے اپلائی کیا تھا۔ الحمدللہ ان کے کارڈ آ گئے ہیں۔ اور پیسے بھی مل گئیں ہیں۔ مزید معلومات ...
08/04/2025

جن دوستوں نے کاروبار کارڈ کے لئیے اپلائی کیا تھا۔ الحمدللہ ان کے کارڈ آ گئے ہیں۔ اور پیسے بھی مل گئیں ہیں۔
مزید معلومات کے لئے لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین نزد نیشنل بنک شاہ صدردین رابطہ کریں۔

Address

Shah Sadar Din Near National Bank
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923437064536

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لنڈ آن لائن ایجنسی شاہ صدردین:

Share