ENN news dera ghazi khan

ENN news dera ghazi khan Media

11/06/2025

ڈیرہ غازی خان
ملتان روڈ ورثاء نے روڈ بلاک کردیا
رات گئے ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی ایک شخص قتل ہوگیا تھا ورثا نے بطورِ احتجاج روڈ بلاک کردیا

صدر تونسہ کے علاقہ بستی دائرہ دین پناہ  پولیس مقابلہ غلام فرید کانسٹیبل اور اے ایس آئی غلام شبیر شہید ہوگئے ہیں ۔علاقے م...
22/04/2025

صدر تونسہ کے علاقہ بستی دائرہ دین پناہ پولیس مقابلہ
غلام فرید کانسٹیبل اور اے ایس آئی غلام شبیر شہید ہوگئے ہیں ۔
علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ۔ ذرائع

وہ تمام خصوصی افراد جو معاون آلات جیسا کہ ویل چیئر۔ آلہ سماعت وغیرہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنی رجسٹریشن حکومت پنجاب کے نیچے ...
08/02/2025

وہ تمام خصوصی افراد جو معاون آلات جیسا کہ ویل چیئر۔ آلہ سماعت وغیرہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنی رجسٹریشن حکومت پنجاب کے نیچے دئیے گئے لنک پہ کر کہ مطلوبہ آلات حاصل کر سکتے ہیں۔

Assistive Devices and Wheelchair Program

28/01/2025

کوٹ چھٹہ، شنواری پمپ پر خوفناک صورتحال
اللہ تبارک وتعالی ہمارے ریسکیو، پولیس اور امدادی کارکنوں کی حفاظت فرما آمین

25/01/2025

ڈیرہ غازی خان:
تھانہ گدائی ٹمبر مارکیٹ چھریوں کے وار سے 6 سالہ بچہ قتل
ذرائع کے مطابق چچا نے اپنے 6سال کے بھتیجے کو پیٹ میں چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔

02/01/2025

ڈیرہ غازی خان ؛ (افسوسناک حادثہ )
جام پور روڈ عالی والا سے آگے خیل فلور مل کے قریب موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ گیا ۔
ایک شخص کا سر کچل گیا موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی۔
جاں بحق شخص کوٹ چھٹہ کا رہائشی قوم رانا بتایا جا رہا ہے۔

ڈیرہ غازی خان:تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ۔۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکوؤں زخمی۔ ذرائع
02/01/2025

ڈیرہ غازی خان:
تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ۔۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکوؤں زخمی۔ ذرائع

02/01/2025

ڈیرہ غازی خان
تھانہ دراہمہ موٹرسائیکل ڈکیتی کے دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکوؤں پولیس کو دیکھ کر موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگے پولیس نے پیچھا کیا اور تھانہ دراہمہ کی حدود میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک ڈکیت زخمی دو گرفتار، ذرائع

ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی کے علاقے الشافی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو محمد...
02/01/2025

ڈیرہ غازی خان
تھانہ گدائی کے علاقے الشافی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو محمد یوسف زخمی حالت میں گرفتار

وہ تمام خصوصی افراد جو معاون آلات جیسا کہ ویل چیئر۔ آلہ سماعت وغیرہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنی رجسٹریشن نیچے دئیے گئے لنک پہ...
02/01/2025

وہ تمام خصوصی افراد جو معاون آلات جیسا کہ ویل چیئر۔ آلہ سماعت وغیرہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنی رجسٹریشن نیچے دئیے گئے لنک پہ مطلوبہ آلات حاصل کر سکتے ہیں۔
https://adwc.punjab.gov.pk/

30/12/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
فتح جنگ کے قریب فیصل موورز کی بس کو حادثہ 26 مسافر جانبحق

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

http://inamullahkhosa.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN news dera ghazi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN news dera ghazi khan:

Share

Category