23/11/2024
آنکھوں کے علاج اور آپریشن کا فری آئی کیمپ 👀
چوٹی زرین ہسپتال میں تین روزہ فری ائی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
25 تاریخ سے لے کر 26۔ 27 تاریخ تک جاری رہے گا ۔
اپنے عزیز و غریب مستحق لوگوں تک یہ پیغام پہنچائیں ۔
فری اپریشن اور جدید تقاضوں کے عین مطابق میڈیکل الات سے لیس تین روزہ کیمپ کا اغاز کیا جا رہا ہے ۔
تمام مستحق لوگوں کا علاج اور اپریشن انشاءاللہ فری ہوگا