Haq ki awaz

Haq ki awaz کڑوا سچ نیوز

05/11/2024

میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ🥺

05/11/2024

شادن لُنڈ
بینظر انکم سپورٹ پروگرام کا سنڑ ختم کر کے ڈیرہ غازیخان شفٹ کر دیا گیا ہے
سینکڑوں خواتین پریشان
خواتین اور ان کے ورثاء کا مطالبہ ہے کہ دوبارہ شادن لُنڈ کا سنڑ بحال کیا جائے تاکہ وہ اپنے پیسے نکلوا سکیں
کیونکہ ڈی جی خان جانے میں سفری اخراجات کے ساتھ وقت کا ضیاع بھی ہے اور عورتوں کیلئے اتنا سفر کرنا انتہائی مشکل اور پریشان کن ہے

01/11/2024

پنجاب میں ایجوکیشن کو تباہ آن اساتذہ نے کیا جنہوں نے اپنی اکیڈمیاں کھول رکھی ہیں لہذا اگر فارغ کرنا ہے تو آن کو کریں ۔

23/10/2024

شادن لنڈ چھے بجے سے رات دس بجے تک بجلی کاٹ دی جاتی ہے ،عوام پریشان ۔

ملتان، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کاروائی ملتان، کارروائی میں سائبر کرائم میں ملوث ملزم محمد شہزاد عرف لوہا پا...
23/10/2024

ملتان، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کاروائی

ملتان، کارروائی میں سائبر کرائم میں ملوث ملزم محمد شہزاد عرف لوہا پاڑ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملتان، ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں ملتان سے گرفتار کیا گیا

ملتان، ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر لاہور کے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے پر نازیبا باتیں کیں۔

ملتان، ملزم نے مبینہ زیادتی واقعہ کا مذاق بناتے ہوئے ویڈیوز بنائیں اور انٹرنیٹ پر شئیر کیں

ملتان، چھاپہ مار کاروائی میں ملزم کے قبضے سے موبائل فون برآمد ہوا

ملتان، موبائل فون سے متنازعہ ویڈیوز، ٹک ٹاک اکاؤنٹس اور خواتین کے استحصال سے متعلق پیغامات و مواد برآمد کر لیا گیا

ملتان، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ملتان، ملزم کے دیگر ساتھیوں بشمول چاچا سرائیکی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

23/10/2024

شادن لنڈ گزشتہ رات غلام اصغر کوفی کا پیٹر ،کھاد اور تیل نامعلوم چور ،چوری کر گئے جس کی اطلاع تھانہ کالا پولیس کو دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی

23/10/2024

شادن لنڈ ہسپتال میں دوائی نہ ہونے سے غریب مریضوں کے لیے مشکلات کا سامنا ۔

14/10/2024
12/10/2024

صوبہ پنجاب گندم کی پیداوار میں سب سے اگے
لیکن
کھاد مہنگی ہونے کی وجہ سے کسان کا گندم کاشت کرنے سے انکار

12/10/2024

پنجاب سیڈ کارپوریشن گندم بیج ریٹ -/6300 روپے 50KG_کسانوں سے گندم خرید 2500 روپے فی من کچھ شرم کرو حیا کرو

30/09/2024

ڈی پی او۔صاحب سے اپیل۔جو۔لوگ۔ٹک ٹاک ۔سوشل میڈیا۔پر۔پوزے دیں۔پوزے دینے والوں کے خلاف پولیس اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرے۔عوامی مطالبہ۔

Address

Shadan Lound
Dera Ghazi Khan
44000

Telephone

+923337734709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq ki awaz:

Share