پردیسی لوگ

پردیسی لوگ 🇵🇰❤️🇸🇦

06/08/2025

سعودی عرب میں ایک بندہ روم پاٹنر سے تنگ اپنے کفیل کو شکایت کرتے ہوئے ۔۔😝🤪🤪🤪🤪

نئا قانون لاگو ہوگیا خروج نہائی کے قانون کو تبدل  کردیا ہےاگر آپ کا خروج نہائی لگ چکا ہے یا اگر کوئی ویزا ختم کر کے سعود...
04/08/2025

نئا قانون لاگو ہوگیا خروج نہائی کے قانون کو تبدل کردیا ہے
اگر آپ کا خروج نہائی لگ چکا ہے یا اگر کوئی ویزا ختم کر کے سعودی عرب سے جانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ ابشر سے خروج نہائی کا ٹائم دیکھ لے کہ کتنے وقت میں اسے سعودیہ چھوڑنا ہے۔ ویسے دو ماہ کا وقت ملتا ہے لیکن اگر اقامہ جلد ختم ہو رہا ہے تو سعودیہ چھوڑنے کا وقت بھی کم ملے گا۔ اگر مقررہ وقت میں اگر آپ سعودی نہیں چھوڑتے تو خودبخود حروب لگ جائے گا اور یہ حروب ختم بھی نہیں ہو سکتا۔ حروب کی صورت میں آپکو وفادیین میں جانا ہو گا اور ایمبیسی جانا ہو گا اور پھر آپ تقریبا 7 مہینے بعد وطن واپس جا سکو لیکن آپکوتین سے پانچ سال کا بین لگ جائے گا اور اس عرصے میں سعودیی نئے ویزا پر نہیں آ سکو گے
اس نئے قانون کی وجہ یہ ہے کہ لوگ خروج نہائی لگا کر نہیں جاتے تھے اور کفیل یا کمپنی تب تک نیا ویزا نہیں نکال سکتی تھی جب تک خروج نہائی والا بندہ واپس نہیں چلا جاتا۔ اب نئے قانون میں جب حروب لگے گا تو بندہ کمپنی یا کفیل کے ساتھ نہیں ہو گا اور وہ نیا ویزا نکال سکیں گے۔ اسلیے قانون کا احترام کریں اور مقررہ وقت میں سعودی چھوڑ دیں۔ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب کو اس قانون کے بارے میں معلوم ہو سکے
سعودی عرب سے متعلق نیوزاپڈیٹ کے لیے Followکریں

01/08/2025
یہ ہے سعودی عرب  کی بہترین روٹی جو 3 تین دن خراب نہیں ہوتی اس کا مزا وہ لوگ جانتے ہیں جو سعودی عرب میں راہ چکے ہیں
30/07/2025

یہ ہے سعودی عرب کی بہترین روٹی جو 3 تین دن خراب نہیں ہوتی اس کا مزا وہ لوگ جانتے ہیں جو سعودی عرب میں راہ چکے ہیں

رجال المع (عسیر صوبہ، سعودی عرب) 🇸🇦
30/07/2025

رجال المع (عسیر صوبہ، سعودی عرب) 🇸🇦

31/03/2025

عید مبارک

31/03/2025

🤪

خوشحبری Esani Mobile Centerاب آپ کے شہر یارو کھوسہ میں پہلی دفعہ ONIC SIM کو متعارف کروا رہے ہیں ۔ آج ہی عیسانی موبائل س...
03/10/2024

خوشحبری
Esani Mobile Center
اب آپ کے شہر یارو کھوسہ میں پہلی دفعہ ONIC SIM کو متعارف کروا رہے ہیں ۔ آج ہی عیسانی موبائل سنٹر پر آئیں اور اپنا من پسند کا نمبر حاصل کریں یہ اپنا موجودہ نمبر ONIC پر لایں وہ بھی فری ۔ اور بہترین پیکج سے لطف اندوز ہوں۔

خوشخبریاب  Onic Sim یارو کھوسہ عیسانی موبائل سنٹر پر دستیاب ہے.۔ Onic Sim نیو نیٹورک بہترین سروس فری سم۔۔۔1000روپےکا پیک...
03/10/2024

خوشخبریاب Onic Sim یارو کھوسہ عیسانی موبائل سنٹر پر دستیاب ہے.
۔ Onic Sim نیو نیٹورک بہترین سروس فری سم۔۔۔
1000روپےکا پیکج
Package Details
30 GB Data
5000 Mint All network
5000 Sms

16/12/2023

اٹھا مارکہ خوش خبری ہے

‏ پٹرول 14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 13 روپے 50 پیسے سستا کر دیا گیا 😎

06/12/2023

آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی ٹریفک کی طرف سے عوام کے لئے اہم اعلان
اپنے لرنر لائسینس کے اجراء کے لئے جلد از جلد اپنے ڈسٹرکٹ کے خدمت مرکز میں جائیں 60 روپے میں لرنر لائسنس حاصل کریں نئے سال 2024 میں لرنر فیس 60 روپے فی کیٹگری سے 1000 روپے ہو جائے گی......

05/12/2023

Address

Dera Ghazi Khan
2580

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پردیسی لوگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پردیسی لوگ:

Share