Abdullah Reacts

Abdullah Reacts All Is Well

30/07/2026
ہمارے گاؤں کے ملک صاحب نے اپنی زمین ایک غریب ادمی کو ٹھیکے پر دی تھی جب گریب ادمی نے اس میں فصل لگانے کے لیے  زمین میں پ...
26/07/2026

ہمارے گاؤں کے ملک صاحب نے اپنی زمین ایک غریب ادمی کو ٹھیکے پر دی تھی جب گریب ادمی نے اس میں فصل لگانے کے لیے زمین میں پانی لگانے کے لئے نالا بنا رہا تھا لیکن جیسے ہی اس نے زمیں چودھی تو زمین سے پٹرول اور ڈیزل نکل ایا یہ بہت زیادہ تھا پورے بلوچستان میں پھیلنے لگا یہ جو پیٹرول نکلا تقریبا 1500 ارب روپے کا بنتا ہے اور غریب ادمی نے کہا کہ یہ زمین میں نے کھودی ہے اس میں میری محنت ہے اور یہ سارا مولانا ڈیزل اور پیٹرول میرا ہے جس کی وجہ سے وہاں پر زمین کے اوپر کافی زیادہ عوام اکٹھی ہوگی اور چوہدری بھی اگیا اور چوہدری نے ا کے غریب ادمی کو مارنا شروع کر دیا کہ اب یہ سارا دودھ میرا ہے کیونکہ میری زمین میں سے نکلا ہے۔اس پر موچی اور قریب ادمی کی بہت زیادہ لڑائی ہو رہی ہے باقی ہمارے گاؤں کی ساری عوام کھڑی ہو کے دیکھ رہی ہے کوئی بھی ان دونوں کی صلح نہیں کروا رہا اب اپ ہی مجھے بتائیں کہ غریبوں ادمی غلط ہے یا ملک غلط ہے یہ سونا کس کو ملنا چاہیے

آج ہمارے ڈیڈی فارم میں ایسا ریکارڈ بن گیا کہ آس پاس کے تمام زمین دار حیران رہ گئے صبح جب 2380 بھینسوں کا دودھ نکالنا شرو...
17/07/2026

آج ہمارے ڈیڈی فارم میں ایسا ریکارڈ بن گیا کہ آس پاس کے تمام زمین دار حیران رہ گئے صبح جب 2380 بھینسوں کا دودھ نکالنا شروع کیا تو گنتی ہی ختم نہیں ہو رہی تھی کتنے کلو ہوا آخر میں حساب کیا گیا تو آج کا دودھ 1 لاکھ 23 ہزار لیٹر نکلا دودھ خریدنے کے لیے اتنے ٹینکر فارم پر پہنچ گئے کہ فارم کے باہر کئی کلومیٹر لمبی لائن لگ گئی کچھ لوگ رات سے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے آج ایک لیٹر دودھ کی قیمت 850 روپے لگ گئی لیکن پھر بھی سارا دودھ چند گھنٹوں میں بک گیا اب 1 لاکھ 25 ہزار لیٹر دودھ کتنے کا بنتا ہے یہ حساب آپ خود لگا لیں 😅 ویسے اگلے ہفتے فارم میں مزید 2 ہزار گائیں آنے والی ہیں اس کے بعد امید ہے روزانہ کا دودھ دوگنا ہو جائے گا باقی جن دوستوں کو یقین نہیں آتا وہ کیلکولیٹر اٹھائیں اور حساب لگا کر پھر کمنٹ کریں

ہمارے گھر کے باہر ایک درخت لگا ہوا ہے اس کے اوپر ایک بہت ہی بڑا ڈھونڈنا ماںکی لگا تھا اج میں نے سوچا کہ اس سے شہد نکال ل...
29/06/2026

ہمارے گھر کے باہر ایک درخت لگا ہوا ہے اس کے اوپر ایک بہت ہی بڑا ڈھونڈنا ماںکی لگا تھا اج میں نے سوچا کہ اس سے شہد نکال لیتا ہوں اور اس شہد کو بیج کر بہت سارے پیسے کماؤں گا جیسے ہی میں نے اپنے دو دوستوں کو بلایا اس ماکی کو چھونے کے لیے تو وہ معافی توچونے لگ گئے لیکن ایک دوست کو پونڈیاں لڑ گئی اور مجھے بھی لڑ گئی اور ہمارے کافی زیادہ سوجن پڑ گئی اب ہم نے پیسے کیا کمانے ہیں ہم تو ایک مہینے کے لیے گھر سے باہر نہیں نکل سکتے کسی کو منہ نہیں دکھا سکتے لیکن ایک بات ہے ہمارے بھونڈیاں دو لڑ گئی لیکن اس مافی سے 1 من 22 کلو شہد نکل ایا اور ایک مہینے بعد ہم اس کو اب بیچیں گے اور بہت سارا پیسہ کمائیں گے۔

تعلیم حاصل کرو تاکہ 15000 پر آپ ٹیچر بن سکیںاگر ان پڑھ رہ گئے تو میری طرح آپکو بھی 45000 روپے پر ستھرا پنجاب کی جاب کرنی...
28/06/2026

تعلیم حاصل کرو تاکہ 15000 پر آپ ٹیچر بن سکیں
اگر ان پڑھ رہ گئے تو میری طرح آپکو بھی 45000 روپے پر ستھرا پنجاب کی جاب کرنی پڑے گی
آدھا نہیں پورا سوچیں موقع کا فائدہ اٹھائیں
#پڑھائی

پورا گاؤں ایک ہی ساتھ مل کر مونجی لگا رہا ہے جتنے لوگ ہیں میرے خیال میں ہر دس منٹ بعد ایک ایکڑ لگا لیتے ہوں گے اپ دوستوں...
26/06/2026

پورا گاؤں ایک ہی ساتھ مل کر مونجی لگا رہا ہے جتنے لوگ ہیں میرے خیال میں ہر دس منٹ بعد ایک ایکڑ لگا لیتے ہوں گے اپ دوستوں کا خیال ہے 😱

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Reacts:

Shortcuts

Share