چوٹی زیریں Choti zerrin

چوٹی زیریں Choti zerrin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from چوٹی زیریں Choti zerrin, Digital creator, Dera ghazi khan, Dera Ghazi Khan.

Fort manro night view
12/06/2025

Fort manro night view

Choti zerrin,dera ghazi khan
11/06/2025

Choti zerrin,dera ghazi khan

15/05/2025

چوٹی زیریں کی کوئی مشہور کہاوت بتائیں

03/06/2024
حقے پہ رکھی منگری میں کیا ہے؟لیجنڈز حاضر ہوں😂🤭
10/10/2023

حقے پہ رکھی منگری میں کیا ہے؟
لیجنڈز حاضر ہوں😂🤭

25/09/2023

Dr. M. Kamran Vice Chancellor has left Pakistan to King Saud University Saudi Arabia on 24th September 2023 from Lahore Airport
زرائع

ڈیرہ غازی خان کا اعزاز !!نوجوان کرکٹر گل رخ نے پاکستان ویمن ٹیم میں جگہ بنالی اے سی سی ایمرجنگ ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ک...
25/05/2023

ڈیرہ غازی خان کا اعزاز !!
نوجوان کرکٹر گل رخ نے پاکستان ویمن ٹیم میں جگہ بنالی اے سی سی ایمرجنگ ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی سکواڈ میں شامل,
گل رخ کا تعلق ڈیرہ غازیخان سے ہے ,کلیم صدیقی کی صاحبزادی ہیں ۔
ایمرجنگ ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ہانگ کانگ 12جون کو ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت 8ٹیمیں حصہ لے رہی رہیں ۔
پاکستان گروپ اے میں شامل ہے جس میں بھارت بھی ہے ۔
روائتی حریف بھارت کے ساتھ پاکستان 17جون کو شیڈول ہے ۔
گل رخ ہونہار اور آل راۏنڈر کھلاڑی ہیں وہ ایمرجنگ ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے 14 رکنی سکواڈ میں شامل ہیں۔

گل رخ اپنی سلیکشن پر بہت خوش ہیں اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بہتر کھیل پیش کرنے کے لیے بہت پر امید ہیں۔
👍

( تلاش گمشدہ )غیور عباس ولد سجاد حسین قوم رمدانی گزشتہ روز ٹیوشن پڑھنے معموری موڑ نزد چوٹی زیرین گیا پھر گھر واپس نہیں آ...
25/05/2023

( تلاش گمشدہ )
غیور عباس ولد سجاد حسین قوم رمدانی گزشتہ روز ٹیوشن پڑھنے معموری موڑ نزد چوٹی زیرین گیا پھر گھر واپس نہیں آیا۔
اگر کوئی اسے دیکھے یا اس کے بارے معلومات ہو تو فوری درج ذیل نمبرز پر رابطہ کرے۔
رابطہ 03356837247 یا 03006780354
بچے کے والدین شدید پریشان ہیں، اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔
Date: 25_05_2023

22/05/2023

وہ ہنستا تھا، کھلکھلاتا تھا، ہر بات کو مذاق میں اُڑا دیتا تھا، اس کے قہقے محفل میں گونجا کرتے تھے۔
مگر اس سب کے بیچ اس کی آنکھوں کی نمی کوئی نہیں دیکھ پاتا تھا وہ بہترین اداکار تھا اس کی ہنسی کے پیچھے گہرے روگ تھے، لمبی مسافت تھی۔
۔۔
وہ اچانک سے یونہی تبدیل ہوگیا تھا، وہ کسی کو بے پناہ چاہنے والا اس کی یاد میں پوری کلاس کو شاعری سنانے والا، وہ بتاتا تھا کہ وہ پوری رات رویا ہے، اچانک سے بدل گیا تھا، کیوں اتنا ہنسانے لگا تھا۔
اس کی آنکھیں اب نم نہیں رہتی تھی، خشک ہوگئی تھی بالکل خالی! کیوں اس کے ذکر سے اب وہ چِھڑ جاتا تھا ! "وہ کہتا ہے اس کا دامن مصلحتوں سے بھر گیا ہے! "
اور تب میں سمجھ گیا کہ وہ خود سے لڑا ہے، وہ اندر سے چپ ہوگیا ہے، محبت ترک کر دی اس نے، وقت نے گھیر کے اسے یہ سمجھا دیا کہ ہم وفا شناس لڑکوں کے لیے محبت گناہ ہوتی ہے!!

22/05/2023

کوشش تھی جامپور والی بس کا سٹاپ مانہ احمدانی بھی بن جائے لیکن بس فل ہونے کی وجہ سے جب تک دوسری بس کا انتظام نہیں ہوتا تب تک،
مانہ الے ہک ٹرالی گھنو اپنڑیں پیسیں نال بس دے پیچھو ہونکوں سلہاڑ تے ہوندے وچ آئے کرو🤭😄

اوکے بھائی 😄
22/05/2023

اوکے بھائی 😄

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوٹی زیریں Choti zerrin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share