05/08/2026
بریکنگ نیوز
آخرکار 20 کروڑ عوام میں سے ایک ایسا "نایاب ٹیلنٹ" بھی سامنے آ ہی گیا...! 😄
ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ اس ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
کوئی ڈاکٹر بن رہا ہے، کوئی انجینئر، اور ہمارے بھائی نے تو پروٹین حاصل کرنے کا ایسا شارٹ کٹ ڈھونڈ لیا کہ سب حیران رہ گئے!
گائے کا دودھ 200 روپے لیٹر، بھینس کا 250 روپے لیٹر... اور یہ جناب تو سیدھا "فریش سورس" تک پہنچ گئے، وہ بھی بالکل مفت! 😂
لگتا ہے مہنگائی کا ایسا حل کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔
゚