ÏK TìGēr

ÏK TìGēr Imran Khan

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
18/12/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

26/11/2023

میرے اکاونٹ کا ریچ مکمل وڑ گیا
انصافیوں کدھر ہو😢

واپس ضرور آگیا ہے لیکن مالکوں نے ایسے منہ باندھ کے رکھا ہوا ہے سمجھ تو گئے ہونگے😅😑😅
15/11/2023

واپس ضرور آگیا ہے لیکن مالکوں نے ایسے منہ باندھ کے رکھا ہوا ہے سمجھ تو گئے ہونگے😅😑😅

15/11/2023

*‏🪀🇧🇫مجھے اینکر منیب فاروق کے سامنے مارا گیا۔* *پریس کانفرنس کا طے ہوا تھا لیکن وہ انٹرویو نکلا۔*
*مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرے ساتھ ایسا ہو گا۔*

*شیخ رشید نے اخر روزہ توڑ دیا*

15/11/2023

*‏عمران خان کی توشہ خانہ نیب کیس میں عبوری ضمانت بحال جبکہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے درخواست غیر موثر قرار...*

*چیف جسٹس عامر فاروق بنچ نے نیب کی گرفتاری کو درست قرار دے دیا💔🥲*

15/11/2023

بادی النظر میں عمران خان کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا سکتا،جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ۔۔!!

پکا پٹواری ہوگا جو انشاللہ لکھے بغیر گزرے گا 🤪FOLLOW ME
15/11/2023

پکا پٹواری ہوگا جو انشاللہ لکھے بغیر گزرے گا 🤪

FOLLOW ME

15/11/2023

گزشتہ دو دن میں چار نیوز چینل
ایک سیاسی جماعت کے میڈیا سیل
2 سینئر صحافیوں نے پول کروایا
ان 7 پولز میں خان کی مقبولیت 80 فیصد سے بھی زیادہ اب کئی پول ڈیلیٹ کرگئے ہیں کئی شام تک کردیں گے 😉😀

15/11/2023

‏اہم خبر: بشری بی بی نےعمران خان سےتنہائی میں ملاقات کیلئےدرخواست دائر کر دی
عدالتی حکم پرمنگل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ہے،جیل حکام کی موجودگی میں ملاقات کے باعث گھریلو معاملات پر بات نہیں ہو پاتی،سپریٹنڈنٹ جیل کو تنہائی میں ملاقات کیلئےاحکامات جاری کئےجائیں، استدعا

15/11/2023

*‏بلے کا نشان جیت کا نشان*
ووٹ *دو عمران کو۔*
بدل *دو نظام کو*

8300 *پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر چیک کریں۔۔*
آپ *نے اپنا ووٹ چیک کرنا ہے کیونکہ الیکشن نزدیک ہے اور ہم سب نے ان کرپٹ ٹولے کو شکست دینی ہیں ۔*

اپنا ووٹ چیک کروگے ؟؟

15/11/2023

*‏خان کیساتھ دوستی قبر تک نبھاونگا* 🔥
*شیخ رشید*

15/11/2023

*_💥‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ!!_*
*_خدیجہ شاہ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت آج ہو گی!!_*
*_عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے آج طلب کر رکھا ہے!!_*
*_انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کریں گے!!_*
*_تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے!!_*

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ÏK TìGēr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share