ARG News

ARG News پڑھے لکھے اور خواہشمند حضرات نمائندگی حاصل کرنے کے لیے

08/02/2024

اہم ترین پیغام

06/02/2024

اہل تشیع مکتبہ فکر کے لوگوں کے لیے علامہ راجہ ناصر صاحب کا خصوصی پیغام

06/02/2024

ڈیرہ غازیخان پی پی 291
ن لیگی سردار احمد خان لغاری پاکسان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سعید فہیم چنگوانی کے حق میں دستبردار نہیں ہو رہے خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ، سوشل میڈیا

27/01/2024

ڈیرہ غازیخان: لیگی رہنما میر مرزا خان تالپور کے عام عوام کو کھلے عام دھمکیاں

ڈیرہ غازیخان: مسلم لیگ ن کے سابق ضلعی صدر کے لوگوں کو دھمکیاں دینے کی ویڈو وائرل
ڈیرہ غازیخان: میر مرزا خان تالپور نے عام عوام کو دھمکیاں اس لیے فی کہ انہوں نے سردار اویس لغاری کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ،
ڈیرہ غازیخان: چوٹی زیریں کی عوام نے سیاسی دعا خیر کرنے سے صاف انکار کر دیا

ڈیرہ غازیخان: عوام نے پاکسان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مہر سجاد چھینہ کی سپورٹ کا اعلان کر دیا

27/01/2024

بلوچستان مھرنگ بلوچ کے ساتھ ہے آج اس عظیم الشان جلسے نے ثابت کر دیا

ڈیرہ غازیخان: NA183 کی سیاست میں اہم موڑ بی این پی کے امیدوار سردار شیر افگن بزدار کی انٹری ڈیرہ غازیخان: شیر افگن بزدار...
22/01/2024

ڈیرہ غازیخان: NA183 کی سیاست میں اہم موڑ بی این پی کے امیدوار سردار شیر افگن بزدار کی انٹری
ڈیرہ غازیخان: شیر افگن بزدار کا حلقہ کے لوگوں کی جانب سے شاندار استقبال
ڈیرہ غازیخان: شیر افگن بزدار ہی اصل کوہ سلیمان کی آواز ہیں ، عوام
ڈیرہ غازیخان: تونسہ شریف این اے 183 سے پاکسان تحریک انصاف کے امیدوار خواجہ شیراز کا الیکشن سے دستبردار ہونے کی افواہیں ،

01/01/2024

آج جمشید دستی کی بیوی کو نہیں
پورے پاکستان کا نظام ننگا ہوا ہے

21/12/2023
21/12/2023
21/12/2023

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923337736565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARG News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARG News:

Share