Sigma News

Sigma News VOICE OF ALL ( SIGMA NEWS)

28/12/2023

جنرل الیکشن تبدیلی لا پائے گا یا پہلے کیطرح کے نقوش چھوڑے گا ۔۔۔۔۔

27/10/2022

آج شام ۔۔ 6:30 پر سگما نیوز فیس بک اور یو ٹیوب پر ۔۔۔
سیلاب کی تباہ کاریاں اور فلاحی ادارے

18/10/2022

انشاء اللہ
بروز منگل آج شام 6:30 سگما نیوز پر ہمارے معزز مہمان ہوں گے ||||||||||
لیفٹیننٹ جنرل نعیم خالد لودھی (ر)
سیاسی و دفاعی تجزیہ نگار
براہ کرم یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پر ہمارے پیج کو فالو کریں۔

19/07/2022

پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار سمیت باقی پارلیمنٹ میمبرز جیت کا جشن مناتے ہوئے۔

18/07/2022

تحریک انصاف کی شاندار فتح کا جشن ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف پی پی 288 کے جیتنے والے امیدوار سیف الدین کھوسہ صاحب کا حلقہ کے لوگوں کے ساتھ جیت کے جشن کا خوبصورت انداز

03/05/2022

السلامُ و علیکم۔۔۔
آج کے اس خوبصورت دن کے موقع پر ہر طرح کی رنجیشوں کو بّھلا کر عید کو خوبصورت انداز میں گزاریں۔۔۔۔۔۔۔
سگما نیوز کیطرف تمام مسلمانوں کو روزوں، تراویح اور عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔

15/04/2022

انشاء اللہ
بروز ہفتہ 16 اپریل 2022 ، رات 11:00 بجے سگما نیوز پر ہمارے معزز مہمان ہوں گے ||||||||||
سردار دوست محمد خان کھوسہ
سابق وزیر اعلی پنجاب
براہ کرم یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پر ہمارے پیج کو فالو کریں۔

30/03/2022

Politically Talk with
Raja Qamar ul Islam
Ex MPA PMLN
Provincial vice President Punjab (PMLN) on Sigma News
Thursday
7:30pm

استاد کو عزت کے حوالے جو عمران خان نے ووٹ لیتے وقت اساتذہ کو جو چکمہ دیا تھا  وہ سندھ گورنمنٹ نے پورا کردیا ، پیپلز پارٹ...
25/03/2022

استاد کو عزت کے حوالے جو عمران خان نے ووٹ لیتے وقت اساتذہ کو جو چکمہ دیا تھا وہ سندھ گورنمنٹ نے پورا کردیا ،
پیپلز پارٹی نے ہر دور میں سرکاری ملازم کو عزت دی جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ پرائمری سکول ٹیچر کو کم سے کم 16 اور 17واں سکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔۔

12/03/2022

Politically Talk on Sigma News
Today
7:00pm

04/03/2022

انشاء اللہ
6 مارچ بروز اتوار رات 7 بجے ہمارے معزز مہمان ہوں گے ||||||||||
سید عبد العلیم شاہ
سابق ایم پی اے
کیا عدم اعتماد لائی جائے گی ؟
نمبرز گیم پوری ہوئی یا ابھی باقی ہے ؟
چھانگا مانگا اور مری کی سیاست
براہ مہربانی یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پر ہمارے پیج کو فالو کریں۔

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923006781981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sigma News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sigma News:

Shortcuts

Share