22/04/2025
ہمیں ڈیڑھ کلومیٹر دور پولیس نے ناکہ لگا کر روکا ہے یہ اڈیالہ کی پولیس ہی نہیں ہے - اتنی دور روکنے کا مقصد ہے بہانا بنانا کہ جیل ملنے آیا ہی کوئی نہیں , ہمیں جس پولیس نے روکا ہے اس کا جیل سے کوئی تعلق نہیں ۔
علیمہ خان