21/10/2025
اخوند ہمایوں رضا جیسے لوگ آج الیکشن میں حصہ لے کر نہ صرف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں بلکہ عمران خان کے مؤقف جدوجہد اور قربانیوں سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے بارے میں ہم پہلے ہی کہتے تھے کہ یہ کمپرومائز کرنے والے وقتی مفاد پرست اور نظریاتی طور پر کمزور ہیں۔
اصولی سیاست یہ نہیں کہ حالات کے مطابق وفاداریاں بدل لی جائیں۔
اصولی سیاست یہ ہے کہ جب قیادت فیصلہ کرے چاہے وہ مشکل ہو یا نقصان دہ لگے تب بھی اجتماعی نظم و وفاداری قائم رکھی جائے۔
جو لوگ اپنے لیڈر کی غیر موجودگی میں پارٹی کا نام نظریہ اور نشان استعمال کر کے الیکشن میں اتر رہے ہیں وہ دراصل قوم
کے شعور سے کھیل رہے ہیں۔
ایسے تمام لوگوں کی ہم شدید الفاظ میں مذمت اور بائیکاٹ کرتے ہیں
Ajmal Khan Ahmadani Muhammad Rafiq Soch Apni Apni.