Fiaz Khan official

Fiaz Khan official بدلتی صورت حال

21/05/2024

‏رئوف حسن پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج،حملہ خواجہ سرائوں نے کیا

27/04/2024

عمران خان پر ہر قسم کا پریشر ڈالا جا رہا ہے لیکن عمران خان نے کہا میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے ڈیل نہیں ہوگی؟

بریکنگ نیوز: سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہ...
27/04/2024

بریکنگ نیوز: سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی

26/04/2024

حکومت کا ایک اور کارنامہ 🙆
بجلی 2روپے94پیسے مہنگی

26/04/2024

گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، سمری وزارت بجلی کو ارسال، 12 کلو واٹ کا سولرپینل لگانے والے صارفین سے 24 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے

11/02/2024

تحریکِ انصاف کی حمایت سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کو شکست دے کر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے والے وسیم قادر مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

این اے 183 کا فارم 47 بھی جاری کر دیا گیا
09/02/2024

این اے 183 کا فارم 47 بھی جاری کر دیا گیا

تونسہ شریفحلقہ پی پی 284 کا فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے
09/02/2024

تونسہ شریف
حلقہ پی پی 284 کا فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے

09/02/2024
09/02/2024

حتمی رزلٹ پاکستان تحریک انصاف کے حافظ طاہر قیصرانی
52574 لیکر کامیاب
میر بادشاہ قیصرانی
48633 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

09/02/2024

تونسہ شریف
نو منتخب ایم این اے 183 خواجہ شیراز المحمود کو
آر او آفس تونسہ میں بوتل مار دی
نو منتخب ایم این اے خواجہ شیراز المحمود نے
اپنے مخالف امیدوار کو کہا کہ ہار برداشت کرو.

09/02/2024

183.285.284
پی ٹی آئی کا پورا پینل مکمل طور پر👏👍💪
کامیاب ہو چکا ہے

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share