07/07/2025
سورۃ البقرۃ:
آیت نمبر 84 :
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنفُسَكُم مِّن دِيَارِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ
ترجمہ:
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ تم ایک دوسرے کا خون نہ بہانا اور نہ ہی ایک دوسرے کو اپنے گھروں سے نکالنا، پھر تم نے اقرار کیا اور تم خود اس پر گواہ ہو۔